• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, فروری ۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
مرکز سے اگر کوئی غلطی ہوئی ہے تو اُسے قبول کرکے مناسب کارروائی کرے:سپریم کورٹ

مرکز سے اگر کوئی غلطی ہوئی ہے تو اُسے قبول کرکے مناسب کارروائی کرے:سپریم کورٹ

by امت ڈیسک
18/06/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سپریم کورٹ نے سنگین بے ضابطگیوں کے الزامات سے گھرے نیٹ یو جی 2024 کو منسوخ کرکے پھر سے کرائے جانے کے مانگ والی ایک عرضی پر منگل کو مرکزی حکومت اور نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی (این ٹی اے) سے کہا کہ خواہ کسی بھی طرف سے 0.001 فیصد بھی لاپرواہی ہو، اسے قبول کریں اور طلبہ میں اعتماد پیدا کرنے کے لیے مناسب وقت پر مناسب کارروائی کرتے ہوئے اس معاملے سے پوری طرح نمٹا جانا چاہئے۔

جسٹس وکرم ناتھ اور جسٹس ایس وی این بھٹی کی تعطیلاتی بنچ نے منگل کو ایک اور درخواست کی سماعت کی جس میں میڈیکل انڈرگریجویٹ اسٹڈیز کے لیے 5 مئی کو منعقدہ قومی اہلیت کم داخلہ ٹیسٹ (نیٹ یو جی) میں بے ضابطگیوں کا الزام لگایا گیا تھا۔

بنچ نے مبینہ طورپر سوالیہ پرچہ امتحان سے پہلے عام ہونے اور امتحان کی تیاریوں میں دیگر بے ضابطگیوں کی وجہ سے نیٹ یو جی 2024 کو منسوخ کرنے کی درخواست پر مرکز اور این ٹی اے کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ان سے کہا کہ وہ اپنا موقف پیش کریں ۔ بنچ اس کیس کی اگلی سماعت 8 جولائی کو دیگر متعلقہ درخواستوں کے ساتھ کرے گی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ایل جی منوج سنہا نے ترال کے روحیل مقبول کے کام کوسراہا

Next Post

5 کشمیری خواتین حج کے دوران ہیٹ اسٹروک سے جاں بحق

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

31/01/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
Next Post
5 کشمیری خواتین حج کے دوران ہیٹ اسٹروک سے جاں بحق

5 کشمیری خواتین حج کے دوران ہیٹ اسٹروک سے جاں بحق

اسمبلی انتخابات سے قبل انجنیر رشید کی غیرمشروط رہائی کو ممکن بنایا جائے : عوامی اتحاد پارٹی

انجینئر رشید کو حلف لینے کے لئے تحویلی پیرول ملنے کا امکان

غلاف کعبہ کلید بردار کے حوالے، یکم محرم الحرام کو تبدیل کیا جائے گا

غلاف کعبہ کلید بردار کے حوالے، یکم محرم الحرام کو تبدیل کیا جائے گا

ڈوڈہ میں  شخص پولیس اہلکار کی AK-47 رائفل اڑا لے گیا

ڈوڈہ میں شخص پولیس اہلکار کی AK-47 رائفل اڑا لے گیا

سرینگر ڈرون آپریشنز کے لیے ‘عارضی ریڈ زون’ قرار

سرینگر ڈرون آپریشنز کے لیے 'عارضی ریڈ زون' قرار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »