• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
راجوری کا ڈانگری گاؤں لہو لہو!!

اوڑی سیکٹر میں فوج اور ملی ٹینٹوں کے مابین جھڑپ

by امت ڈیسک
22/06/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
بارہمولہ: شمالی کشمیر کے بارہمولہ ضلع میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے ساتھ اوڑی سیکٹر میں ملی ٹینٹوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان ایک انکاؤنٹر شروع ہوا، حکام نے ہفتہ کی شام کو یہاں بتایا۔

اہلکاروں نے بتایا کہ گولیوں کی لڑائی اس وقت شروع ہوئی جب سیکورٹی فورسز نے کچھ دراندازی کرنے والے ملی ٹینٹوں کی موجودگی کے بارے میں مخصوص اطلاع کے بعد بجرنگ-اوڑی سیکٹر میں تلاشی مہم شروع کی۔

ان کا کہنا تھا کہ چھپے ہوئے ملی ٹینٹوں نے سیکیورٹی اہلکاروں پر فائرنگ کی، جنہوں نے جوابی کارروائی کی، جس کے نتیجے میں فائرنگ کا تبادلہ شروع ہوا۔

دریں اثنا، فوج کی چنار کور نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا: "مخصوص انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر، اوڑی سیکٹر میں دراندازی کے خلاف آپریشن شروع کیا گیا تھا۔ دراندازی کرنے والے ملی ٹینٹوں سے رابطہ قائم قائم ہوا اور آپریشن جاری ہے۔“

19 جون کو بارہمولہ ضلع کے رفیع آباد علاقے میں شروع ہونے والے ایک تصادم میں لشکر طیبہ کے دو ملی ٹینٹ مارے گئے جبکہ دو سیکورٹی اہلکار زخمی ہوئے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اوڑی میں سیکورٹی فورسز نے دراندازی کی کوشش کو ناکام بنایا

Next Post

کل ہونے والا نِیٹ پی جی امتحان ملتوی، نئی تاریخ کا جلد کیا جائے گا اعلان

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
Next Post
کل ہونے والا نِیٹ پی جی امتحان ملتوی، نئی تاریخ کا جلد کیا جائے گا اعلان

کل ہونے والا نِیٹ پی جی امتحان ملتوی، نئی تاریخ کا جلد کیا جائے گا اعلان

افغانستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں تاریخ رقم کردی، آسٹریلیا کو سپر 8 مرحلے کے میچ میں شکست

افغانستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں تاریخ رقم کردی، آسٹریلیا کو سپر 8 مرحلے کے میچ میں شکست

322 حاجیوں کا پہلا قافلہ گزشتہ شب سرینگر پہنچا

322 حاجیوں کا پہلا قافلہ گزشتہ شب سرینگر پہنچا

اوڑی جھڑپ میں دو ملی ٹینٹ مارے گئے

اوڑی جھڑپ میں دو ملی ٹینٹ مارے گئے

مرکز نے نیٹ پیپر لیک کیس بھی سی بی آئی کو سونپا

مرکز نے نیٹ پیپر لیک کیس بھی سی بی آئی کو سونپا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »