• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
مرکز نے نیٹ پیپر لیک کیس بھی سی بی آئی کو سونپا

مرکز نے نیٹ پیپر لیک کیس بھی سی بی آئی کو سونپا

by امت ڈیسک
23/06/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
نئی دہلی: وزارت تعلیم نے پری میڈیکل داخلہ امتحان نیٹ یوجی 2024 میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تفصیلی اور تیزی سے جانچ کے لیے کیس سی بی آئی کو سونپ دیا ہے۔ یہ فیصلہ انٹرنس ٹیسٹ میں مبینہ بے ضابطگیوں پر اٹھنے والے ہنگامے کے درمیان لیا گیا ہے۔

اس کے نتیجے میں نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی (NTA) کے ڈائریکٹر جنرل سبودھ سنگھ کو عہدے سے برطرف بھی کردیا گیا ہے اور اسرو کے سابق سربراہ کے رادھا کرشنن کی سربراہی میں امتحانی اصلاحات کے لیے سات رکنی کمیٹی بھی تشکیل دے دیا گیا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل یو جی سی نیٹ UGC NET کے پیپر لیک معمالے کو بھی سی بی آئی کے حوالے کردیا گیا ہے۔ NET کا امتحان 18 جون کو منعقد ہوا تھا اور 19 جون کو ہی اس امتخان کو منسوخ کردیا گیا۔ جبکہ نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی (NTA) نے NEET (UG) کا امتحان 5 مئی کو OMR موڈ میں منعقد کیا گیا تھا۔

اس کے بعد مبینہ بے ضابطگیوں کے کچھ معاملات سامنے آنے کے بعد امتحان کے عمل میں شفافیت کے لیے مرکزی وزارت تعلیم نے جائزہ لینے کے بعد اس معاملے کو جامع تحقیقات کے لیے مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

حکومت نے کہا کہ مرکز نے پبلک ایگزامینیشن (غیر منصفانہ طریقوں کی روک تھام) ایکٹ، 2024 کو بھی نافذ کیا ہے، تاکہ عوامی امتحانات میں غیر منصفانہ ذرائع کے استعمال کو روکا جا سکے

وزارت تعلیم نے کہا کہ حکومت امتحانات کی شفافیت کو یقینی بنانے اور طلباء کے مفادات کے تحفظ کے لیے پرعزم ہے۔ اس بات کا اعادہ کیا جاتا ہے کہ اس میں ملوث پائے جانے والے کسی بھی شخص/تنظیم کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ وزارت نے یہ بھی کہا کہ اسرو کے سابق چیئرمین ڈاکٹر کے رادھا کرشنن کی سربراہی میں سات رکنی کمیٹی آئندہ دو ماہ میں اپنی رپورٹ پیش کرے گی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اوڑی جھڑپ میں دو ملی ٹینٹ مارے گئے

Next Post

جموں و کشمیر میں ملی ٹینسی اپنی آخری سانسیں لے رہی ہے: ایل جی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
مذہبی بنیادوں پر جموں و کشمیر کی تقسیم دو قومی نظریے کی توثیق ہوگی: محبوبہ مفتی

پیر پنجال اور چناب ویلی کے لیے ڈویژنل درجہ کا معاملہ: محبوبہ مفتی کا نیشنل کانفرنس سے واضح موقف کا مطالبہ

20/01/2026
Next Post
جموں و کشمیر میں ملی ٹینسی اپنی آخری سانسیں لے رہی ہے: ایل جی

جموں و کشمیر میں ملی ٹینسی اپنی آخری سانسیں لے رہی ہے: ایل جی

پونچھ-راجوری سیکٹرز میں 40 کے قریب غیر ملکی ملی ٹینٹ سرگرم : رپورٹ

پونچھ-راجوری سیکٹرز میں 40 کے قریب غیر ملکی ملی ٹینٹ سرگرم : رپورٹ

کاٹجو کا ججس کے نام کھلا خط: سنجیو بھٹ، عمر خالد اور جھوٹے مقدمات میں قید مسلمانوں کو رہا کرنے کا مطالبہ

کاٹجو کا ججس کے نام کھلا خط: سنجیو بھٹ، عمر خالد اور جھوٹے مقدمات میں قید مسلمانوں کو رہا کرنے کا مطالبہ

کپوارہ جیل دھماکہ: سوپور کا  زخمی قیدی چل بسا

کپوارہ جیل دھماکہ: سوپور کا زخمی قیدی چل بسا

پاکستانی وفد انڈس واٹر ٹریٹی کے تحت چلنے والے ہائیڈرو الیکٹرک پروجیکٹس کا جائزہ لینے جموں پہنچا

پاکستانی وفد انڈس واٹر ٹریٹی کے تحت چلنے والے ہائیڈرو الیکٹرک پروجیکٹس کا جائزہ لینے جموں پہنچا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »