• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
*پہلگام روڈ حادثہ میں موٹرسائیکل سوار ہلاک، 2 سوار زخمی*

ریاسی میں گاڑی لڑھک گئی، دو ہلاک دو دیگر زخمی

by امت ڈیسک
27/06/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں، جموں وکشمیر کے ریاسی ضلع کے کوری علاقے میں ایک نجی گاڑی کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار دو شہری ہلاک جبکہ دو دیگر زخمی ہوئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق جمعرات کوری کوری ریاسی کے نزدیک ایک گاڑی زیر نمبر JK02BA-0455ڈرائیور کے قابو سے باہر ہو کر کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار چار افراد شدید طورپر زخمی ہوئے۔

معلوم ہوا ہے کہ حادثے کی اطلاع ملتے ہی مقامی لوگ جائے موقع پر پہنچے اور زخمیوں کو علاج ومعالجہ کی خاطر نزدیکی نزدیکی ہسپتال منتقل کیا جہاں پر دو شہری زخموں کی تاب نہ لا کر چل بسے۔

متوفی کی شناخت رتن سنگھ ولد جگدیش اور راج کمار چل بسے ،جبکہ زخمیوں کی پہچان کمال سنگھ، اتل کمار کے بطور کی گئی ہے۔

دریں اثنا پولیس نے اس ضمن میں کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی ہے۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

امرناتھ یاترا، ایل جی منوج سنہا نے لیا انتظامات کا جائزہ

Next Post

بارہمولہ پولیس نے کیا منشیات فروش کا رہائشی مکان قرق

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
بارہمولہ پولیس نے کیا منشیات فروش کا رہائشی مکان قرق

بارہمولہ پولیس نے کیا منشیات فروش کا رہائشی مکان قرق

والدین اپنے بچوں پر کڑی نظر رکھیں : پولیس سربراہ

امرناتھ یاترا کے لیے انتظامات مکمل: ڈی جی پی

*پہلگام روڈ حادثہ میں موٹرسائیکل سوار ہلاک، 2 سوار زخمی*

گگنگیر میں گاڑی کی ٹکر سے دو خواتین ازجان

جموں سے امرناتھ یاتریوں کا پہلا جتھہ روانہ، ایل جی  نے جھنڈی دکھا کر کیا روانہ

جموں سے امرناتھ یاتریوں کا پہلا جتھہ روانہ، ایل جی نے جھنڈی دکھا کر کیا روانہ

مالدیپ کے صدر محمد معزو پر کالا جادو کرنے کے الزام میں وزیر سمیت تین افراد گرفتار

مالدیپ کے صدر محمد معزو پر کالا جادو کرنے کے الزام میں وزیر سمیت تین افراد گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »