• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
آرمی چیف نے کیا لائن آف کنٹرول کا دورہ

آرمی چیف نے کیا لائن آف کنٹرول کا دورہ

by امت ڈیسک
03/07/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
پونچھ : آرمی چیف جنرل اوپیندر دویدی نے بدھ کے روز جموں و کشمیر کے سرحدی ضلع پونچھ کے فارورڈ علاقوں کا دورہ کیا اور وہاں تعینات فوجی افسران اور اہلکاروں سے ملاقات کی۔ آرمی چیف کا عہدہ سنبھالنے کے بعد دویدی کا جموں کشمیر کا یہ پہلا دورہ ہے۔ جموں پہنچنے کے بعد جنرل دویدی فوری طور پر ضلع پونچھ کے سرحدی علاقوں کی طرف روانہ ہوئے جہاں انہوں نے فوجی افسران اور اہلکاروں کے ساتھ ملاقات کی۔ آرمی چیف کا جموں میں 16 کور ہیڈ کوارٹر، نگروٹہ کا دورہ کرنے کا بھی پروگرام ہے۔

آرمی چیف نے پونچھ میں بریگیڈ ہیڈ کوارٹر کا بھی دورہ کیا جہاں انہوں نے لائن آف کنٹرول کی تازہ ترین صورتحال پر فیلڈ کمانڈروں سے بات چیت کی۔ دفاعی حکام نے بتایا کہ آرمی چیف نے صوبہ جموں کے مختلف علاقوں میں بڑھتے ہوئے عسکریت پسندوں کے حملوں کی روشنی میں پونچھ اور راجوری اضلاع میں جاری عسکری مخالف کارروائیوں پر زور دیا۔

فیلڈ کمانڈروں کے ساتھ بات چیت کے بعد جنرل دویدی جموں 16 کور نگروٹہ، آرمی بیس کیمپ پہنچیں گے جہاں وہ آرمی کمانڈروں، اعلیٰ پولیس افسران اور انٹیلی جنس حکام کے ساتھ بات چیت کریں گے۔ آرمی چیف جموں واپس جانے کے بعد واپس دہلی کے لیے روانہ ہوں گے۔ جنرل اوپیندر دویدی نے ادھم پور ہیڈ کوارٹر ناردرن کمانڈ کے آرمی کمانڈر کے طور پر خدمات انجام دی ہیں جو جموں و کشمیر اور لداخ کے علاقے میں تینوں آرمی کور کو کنٹرول کرتا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ایکس کا مقابلہ نہیں کر پایا ہندوستانی سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’کو‘! بانی نے دی بند کرنے کی اطلاع

Next Post

سوپور میں نوجوان نالہ میں ڈوب کر ازجان

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
مذہبی بنیادوں پر جموں و کشمیر کی تقسیم دو قومی نظریے کی توثیق ہوگی: محبوبہ مفتی

پیر پنجال اور چناب ویلی کے لیے ڈویژنل درجہ کا معاملہ: محبوبہ مفتی کا نیشنل کانفرنس سے واضح موقف کا مطالبہ

20/01/2026
Next Post
سوپور میں نوجوان نالہ میں ڈوب کر ازجان

سوپور میں نوجوان نالہ میں ڈوب کر ازجان

سری نگر میں1999 کے بعد جولائی کا سب سے گرم ترین دن درج

سری نگر میں1999 کے بعد جولائی کا سب سے گرم ترین دن درج

*پہلگام روڈ حادثہ میں موٹرسائیکل سوار ہلاک، 2 سوار زخمی*

چرار شریف بڈگام میں اسکول بس کھائی میں گرنے سے طالب علم، ڈرائیور زخمی

پونچھ میں سڑک حادثہ، ڈرائیور از جان

صورہ سڑک حادثہ میں پولیس اہلکار ازجان

والدین اپنے بچوں پر کڑی نظر رکھیں : پولیس سربراہ

پتھراؤ کے واقعات میں کمی اور تجارتی و سیاحتی سرگرمیاں امن و امان کی عکاس: پولیس چیف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »