• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, فروری ۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
گاندربل میں دو اسکولی طلاب پر چاقو سے حملہ

Emergency Department: Doctors, Nurses and Paramedics Push Gurney / Stretcher with Seriously Injured Patient towards the Operating Room.

بڈگام میں موبائل ٹاور سے گر کر شخص ازجان

by امت ڈیسک
08/08/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر، 08 اگست: سری نگر کے لسجن علاقے کا ایک 35 سالہ رہائشی بڈگام ضلع کے چیک کاوسہ علاقے میں موبائل ٹاور سے گرنے کے بعد ازجان ہوگیا، حکام نے جمعرات کو بتایا۔

ایک اہلکار نے نیوز ایجنسی-کشمیر نیوز کارنر کو بتایا کہ ایک شخص کا نام وسیم صادق بھٹ، 35، ولد محمد صادق بھٹ ہے،بدھ کی شام کو لسجن سرینگر جیو ٹاور سے نیچے گرا۔ جس کے بعد اسے علاج کے لیے سکمز صورہ ہسپتال سری نگر منتقل کیا گیا، جہاں وہ دم توڑ گیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ طبی قانونی کارروائیوں کی تکمیل کے بعد، لاش کو آخری رسومات کے لیے اہل خانہ کے حوالے کر دیا گیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

یحییٰ السنوار حماس کے نئے سربراہ منتخب

Next Post

جموں سے امرناتھ یاترا کے لیے 574 یاتریوں کا ایک اور دستہ روانہ ہوا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

پاکستان میں  مسجد پر خودکش حملہ، 31 افراد جاں بحق، 169 زخمی

پاکستان میں مسجد پر خودکش حملہ، 31 افراد جاں بحق، 169 زخمی

06/02/2026
میر واعظ نے نوہٹہ اور چھتہ بل میں آتشزدگی کے واقعات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا

میر واعظ نے نوہٹہ اور چھتہ بل میں آتشزدگی کے واقعات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا

06/02/2026
گزشتہ برس جنگی صورتحال اور خشک سالی سے جموں و کشمیر کی معیشت کو شدید دھچکا: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

گزشتہ برس جنگی صورتحال اور خشک سالی سے جموں و کشمیر کی معیشت کو شدید دھچکا: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

06/02/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

بیوروکریٹس کا تیار کردہ، سیاسی سمت سے محروم: سجاد لون کا جموں و کشمیر بجٹ پر شدید تنقید

06/02/2026
دہلی دھماکہ کیس: این آئی اے کا اننت ناگ میڈیکل کالج میں چھاپہ، دستاویز ضبط

دہلی دھماکہ کیس: این آئی اے کا اننت ناگ میڈیکل کالج میں چھاپہ، دستاویز ضبط

06/02/2026
اسمارٹ سٹی کیلئے نصف سری نگر کی کھدوائی عوام کیلئے تکلیف کا باعث: محبوبہ مفتی

محبوبہ مفتی کا چناب ویلی اور پیر پنجال خطوں کے لیے ریل رابطہ قائم کرنے کا مطالبہ

06/02/2026
Next Post
خراب موسمی صورتحال:امرناتھ یاترا جزوی طور معطل

جموں سے امرناتھ یاترا کے لیے 574 یاتریوں کا ایک اور دستہ روانہ ہوا

سرینگر میں الیکشن کمیشن ٹیم کی خطے کی سیاسی پارٹیوں سے ملاقات شروع

سرینگر میں الیکشن کمیشن ٹیم کی خطے کی سیاسی پارٹیوں سے ملاقات شروع

بھاجپا نے اسمبلی انتخابات کے لیے انتخابی منشور کمیٹی کا اعلان کیا

بھاجپا نے اسمبلی انتخابات کے لیے انتخابی منشور کمیٹی کا اعلان کیا

سرینگر میں پولیس کی نقالی کرنے والے پنجاب کے دو رہائشی گرفتار

سرینگر میں پولیس کی نقالی کرنے والے پنجاب کے دو رہائشی گرفتار

وقف ترمیمی بل پارلیمٹ میں پیش ، ایوان میں اپوزیشن کا ہنگامہ

وقف ترمیمی بل پارلیمٹ میں پیش ، ایوان میں اپوزیشن کا ہنگامہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »