• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, فروری ۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
امرناتھ یاترا:3 ہزار سے زیادہ یاتریوں کا 23 واں جھتا جموں سے روانہ

جموں سے398یاتریوں کا ایک اور دستہ کشمیر وارد

by امت ڈیسک
09/08/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
اننت ناگ: 29 جون کو شروع ہوئی 52 روزہ امرناتھ یاترا سخت سیکورٹی حصار کے بیچ بالتل اور پہلگام کے روایتی راستوں سے جاری ہے۔ جمعہ کی صبح 398یاتریوں پر مشتمل ایک اور تازہ دستہ امرناتھ یاترا کے لیے جموں کے بھگوتی نگر، یاتری نواس سے امرناتھ گھپا کی طرف روانہ ہوا۔ جمعہ کو یاترا کے 42ویں روز وسطی کشمیر کے بالتل اور جنوبی کشمیر کے نونہ ون، پہلگام کے بیس کیمپس سے کشمیر کے ہمالیائی پہاڑیوں میں سطح سمندر سے 3880 میٹر بلندی پر واقع امرناتھ گھپا کے درشن کے لیے آج علی الصبح جموں سے اپنا سفر شروع کیا۔ وہیں اب تک، حکام کے مطابق پانچ لاکھ سے زائد یاتری پوتر گھپا کے درشن کر چکے ہیں۔

ایک سرکاری عہدیدار نے بتایا کہ سخت ترین سکیورٹی انتظامات کے درمیان 42 ویں روز 398 یاتری 14 گاڑیوں میں جموں کے بھگوتی نگر یاتری نواس سے پہلگام اور بالتل بیس کیمپوں تک پہنچنے کے لئے وادی کشمیر میں امرناتھ گھپا کے درشن کے لئے جمعہ کی صبح روانہ ہوئے۔ وادی کی جانب روانہ ہونے والے یاتریوں میں 340 مرد، 45 خواتین، 4 بچے اور 4 سادھو شامل ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ یہ سبھی یاتری وسطی کشمیر کے بالتال ٹریک سے پوتر گپھا کے درشن کریں گے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ روز 2173یاتریوں نے گپھا کے درشن کیے۔

حکام کا کہنا ہے کہ 29 جون کو امرناتھ یاترا کے آغاز سے اب تک 507139 یاتریوں نے امرناتھ گپھا میں اپنی مذہبی رسومات انجام دی ہیں۔ اور52 روزہ امرناتھ یاترا 19 اگست تک جاری رہے گی جو شراون پورنیما / رکشا بندھن کو اختتام ہوگی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کولگام میں دھماکہ خیز مواد برآمد، ناکارہ بنا دیاگیا

Next Post

محمد یونس کو وزیراعظم مودی کی مبارکباد

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کھیلے گا، مگر بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کرے گا

ہندوستان کے ساتھ میچ کھیلنے پر از سر نو غور کرنے کے لیے پاکستان راضی

07/02/2026
اسلام آباد دھماکہ:اسلامک اسٹیٹ آف پاکستان نے لی ذمہ داری، حملہ آور کی شناخت، پشاور میں تین مشتبہ ملزمان گرفتار

اسلام آباد دھماکہ:اسلامک اسٹیٹ آف پاکستان نے لی ذمہ داری، حملہ آور کی شناخت، پشاور میں تین مشتبہ ملزمان گرفتار

07/02/2026
جموں و کشمیر میں نئے انتظامی یونٹس قائم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں نئے انتظامی یونٹس قائم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: عمر عبداللہ

07/02/2026
افسران عوامی نمائندوں کی بات نہیں سنتے، عیدگاہ میں سڑکوں اور پانی کی شدید قلت: مبارک گل

افسران عوامی نمائندوں کی بات نہیں سنتے، عیدگاہ میں سڑکوں اور پانی کی شدید قلت: مبارک گل

07/02/2026
اسلام آباد دھماکہ : بھارت نے پاکستان کے الزامات کو مسترد کر دیا

اسلام آباد دھماکہ : بھارت نے پاکستان کے الزامات کو مسترد کر دیا

07/02/2026
پاکستان میں  مسجد پر خودکش حملہ، 31 افراد جاں بحق، 169 زخمی

پاکستان میں مسجد پر خودکش حملہ، 31 افراد جاں بحق، 169 زخمی

06/02/2026
Next Post
محمد یونس کو وزیراعظم مودی کی مبارکباد

محمد یونس کو وزیراعظم مودی کی مبارکباد

سرینگر میں الیکشن کمیشن ٹیم کی خطے کی سیاسی پارٹیوں سے ملاقات شروع

جموں کشمیر میں اسمبلی انتخابات جلد کرانے کے لئے پرعزم: الیکشن کمیشن

یاسین ملک سزائے موت کیس کی از خود پیروی کریں گے، اگلی سماعت 25ستمبر کو

یاسین ملک سزائے موت کیس کی از خود پیروی کریں گے، اگلی سماعت 25ستمبر کو

ممبئی: سپریم کورٹ نے کالج میں حجاب پہننے پر لگی روک ہٹائی، لیکن برقع پہننے کی نہیں ملی اجازت

ممبئی: سپریم کورٹ نے کالج میں حجاب پہننے پر لگی روک ہٹائی، لیکن برقع پہننے کی نہیں ملی اجازت

میر واعظ مین سٹریم سیاست میں شامل نہیں ہونگے : حریت کانفرنس کی وضاحت

وقف ترمیم بل مذہبی معاملات میں مداخلت: میرواعظ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »