امت نیوز ڈیسک //
جموں، 11 اگست: پولیس نے اتوار کو بتایا کہ کشتواڑ ضلع میں پدر بٹام پل کے قریب جنگجوؤں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان ایک مختصر گولی باری ہوئی۔
عہدیداروں نے جی این ایس کو بتایا کہ کشتواڑ پولیس اسٹیشن کے علاقہ میں جنگجوؤں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان مختصر فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔
جبکہ حکام کا کہنا ہے کہ علاقے میں سرچ آپریشن ابھی بھی جاری ہے۔









