• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
عسکریت پسندی کے خلاف خدمات پر 50 پولیس اہلکاروں کو اعزازات

عسکریت پسندی کے خلاف خدمات پر 50 پولیس اہلکاروں کو اعزازات

by امت ڈیسک
14/08/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: حکومت ہند نے جموں کشمیر کے 50 پولیس اہلکاروں کو یونین ٹیریٹری میں عسکریت پسندی کے خلاف جنگ میں شاندار خدمات انجام دینے پر ایوارڈز سے نوازا ہے۔ یہ ایوارڈز 78 ویں یومِ آزادی (15اگست) کے موقع پر دیے جائیں گے۔ ان ایوارڈز میں گیلنٹری میڈل (GM)، پریزیڈنٹس میڈل فار ڈسٹنگویشڈ سروسز (PSM) اور میڈل فار میریٹوریس سروسز (MSM) شامل ہیں۔

وزارتِ داخلہ کے مطابق جموں کشمیر کے 31 اہلکاروں کو گیلنٹری میڈل، 2 کو صدر کا میڈل برائے نمایاں خدمات اور 17 اہلکاروں کو میڈل برائے قابلِ ذکر خدمات دئے جائیں گے۔ جموں کشمیر کے ایس ایس پی امتیاز حسین میر اور ایس ایس پی جوگندر سنگھ کو صدر کا میڈل برائے نمایاں خدمات سے نوازا جائے گا۔

پریزیڈنٹ میڈل فار ڈسٹنگوشڈ سروسز (PSM) خاص طور پر شاندار خدمات کے ریکارڈ پر دیا جاتا ہے، جبکہ میڈل برائے قابلِ ذکر خدمات (MSM) ذمہ داری اور فرض شناسی کی بنا پر دیا جاتا ہے۔ وزارت نے بتایا کہ کل 1037 پولیس، فائر، ہوم گارڈ اور سول ڈیفنس (HG&CD) اور اصلاحی خدمات کے اہلکاروں کو یومِ آزادی 2024 کے موقع پر گیلنٹری اور سروس میڈلز سے نوازا گیا ہے۔

جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے ان پولیس اہلکاروں کی خدمات کے اعتراف پر انہیں مبارکباد دیتے ہوئے کہا، ’’قوم آپ کی بہادری، عزم اور بے لوث خدمت پر فخر کرتی ہے“۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بارہمولہ میں پہلی بار ڈھائی کلومیٹر طویل ترنگا ریلی کا حصہ بنایا

Next Post

فاروق عبداللہ اور دیگر کے خلاف JKCA کیس میں ED کی چارج شیٹ منسوخ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

30/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
Next Post
جموں وکشمیر کے عوام کے حقوق کی بحالی کسی ایک فرد، طبقے، مذہب یا جماعت کی لڑائی نہیں: فاروق عبداللہ

فاروق عبداللہ اور دیگر کے خلاف JKCA کیس میں ED کی چارج شیٹ منسوخ

کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

بجبہاڑہ میں مٹی کے تودے تلے دب کر دو مزدور ازجان

پونچھ میں دھماکہ، فوجی اہلکار، دو پورٹرز زخمی

پونچھ میں دھماکہ، فوجی اہلکار، دو پورٹرز زخمی

کولگام میں بادل پھٹنے سے ایک شخص کی موت، دوسرا زخمی

کولگام میں بادل پھٹنے سے ایک شخص کی موت، دوسرا زخمی

گریز روڈ شدید بارش کے باعث بند

گریز روڈ شدید بارش کے باعث بند

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »