• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
منوج سنہا نے سری نگر میں بلیدان ستمبھ کا افتتاح کیا

منوج سنہا نے سری نگر میں بلیدان ستمبھ کا افتتاح کیا

by امت ڈیسک
15/08/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج جمعرات کی صبح برستی بارشوں کے بیچ یہاں پرتاب پارک میں واقع بلیدان ستمبھ (شہیدوں کی یاد گار) کا افتتاح کیا۔

سری نگر کے قلب میں پرتاب پارک میں تعمیر ہونے والے بلیدان ستمبھ کو 4.8 کروڑ روپیوں کی لاگت سے تعمیر کیا گیا ہے۔

منوج سنہا نے جمعرات کی صبح پرتاب پارک پہنچے اور وہاں بلیدن ستمبھ کا افتتاح کیا۔ ان کے ہمراہ دیگر سینئر افسر بھی تھے۔

انہوں نے اس موقع پر ان شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا جن کی یاد میں یہ بلیدان ستمبھ تعمیر کیا گیا ہے۔

بتادیں کہ (بلیدان ستمبھ (شہیدوں کی یاد گار) کا سنگ بنیاد وزیر داخلہ امیت شاہ نے سال گذشتہ کے 24 جون کو رکھا تھا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں میں فوجی کیپٹن دیپک سنگھ کو خراج عقیدت پیش کیا گیا

Next Post

لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا سری نگر میں ‘ترنگا’ ریلی کی قیادت کی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
Next Post
لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا سری نگر میں ‘ترنگا’ ریلی کی قیادت کی

لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا سری نگر میں 'ترنگا' ریلی کی قیادت کی

وزیر اعظم مودی نے یوم آزادی کی تقریر میں کیا کہا

وزیر اعظم مودی نے یوم آزادی کی تقریر میں کیا کہا

نالین پربھارت جموں وکشمیر پولیس کے سپیشل ڈائریکٹر جنرل تعینات

نالین پربھارت جموں وکشمیر پولیس کے سپیشل ڈائریکٹر جنرل تعینات

ای سی آئی آج جموں و کشمیر سمیت دیگر ریاستوں کے لیے انتخابی شیڈول کا اعلان کرے گا

ای سی آئی آج جموں و کشمیر سمیت دیگر ریاستوں کے لیے انتخابی شیڈول کا اعلان کرے گا

امرناتھ یاترا، ایل جی منوج سنہا نے لیا انتظامات کا جائزہ

ایل جی کا اتل بہاری واجپائی کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »