• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کشمیر میں اب ہڑتال اور پتھراﺅ کی جگہ لیپ ٹاپ اور کتابوں نے لی ، نوجوان اسٹارٹ اپ تحریک کو آگے بڑھائیں:امیت شاہ

بھاجپا جموں کشمیر کے امیدواروں کی نئی نظر ثانی شدہ فہرست جاری کرے گی

by امت ڈیسک
26/08/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر، 26 اگست: مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نئی دہلی میں اپنی رہائش گاہ پر جموں و کشمیر کے حوالے سے بی جے پی لیڈروں کی ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کر رہے ہیں، جس میں 18 ستمبر سے تین مرحلوں میں انتخابات ہونے والے ہیں۔

ذرائع نے نیوز ایجنسی – کشمیر نیوز آبزرور (کے این او) کو بتایا کہ یہ میٹنگ جموں و کشمیر میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کے حوالے سے ہو رہی ہے اور پارٹی کے امیدواروں کو حتمی شکل دینے کے لیے فیصلہ کیے جانے کا امکان ہے۔

اس سے قبل بی جے پی نے اسمبلی انتخابات کے لیے 44 امیدواروں کی پہلی فہرست کا اعلان کیا تھا، تاہم اس فہرست کو جلد ہی واپس لے لیا گیا تھا۔ ذرائع نے بتایا کہ امت شاہ کی رہائش گاہ پر میٹنگ ختم ہونے کے بعد نظرثانی شدہ فہرست کا اعلان کیا جائے گا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

وزارت داخلہ نے لداخ میں پانچ نئے اضلاع بنانے کا کیا اعلان

Next Post

بھاجپا نے امیدواروں کی پہلی لسٹ منسوخ کر کے نئی فہرست جاری کی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
Next Post
بھاجپا نے امیدواروں کی پہلی لسٹ منسوخ کر کے نئی فہرست جاری کی

بھاجپا نے امیدواروں کی پہلی لسٹ منسوخ کر کے نئی فہرست جاری کی

سیٹ شئیرنگ کے معاملے پر کانگریس لیڈران سرینگر پہنچے

سیٹ شئیرنگ کے معاملے پر کانگریس لیڈران سرینگر پہنچے

کشمیر میں جنم اشٹمی کا تہوار تزک و احتشام سے منایا گیا

کشمیر میں جنم اشٹمی کا تہوار تزک و احتشام سے منایا گیا

*پہلگام حادثے میں 5 سیاحوں سمیت 6 زخمی*

بانڈی پورہ سڑک حادثے میں نوجوان جاں بحق، دوشیزہ زخمی

این سی، کانگریس کا 85 سیٹوں پر اتحاد، 5 سیٹوں پر ہوگی مقابلہ آرائی

این سی، کانگریس کا 85 سیٹوں پر اتحاد، 5 سیٹوں پر ہوگی مقابلہ آرائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »