• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بھاجپا نے امیدواروں کی پہلی لسٹ منسوخ کر کے نئی فہرست جاری کی

بھاجپا نے امیدواروں کی پہلی لسٹ منسوخ کر کے نئی فہرست جاری کی

by امت ڈیسک
26/08/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر :بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے سنٹرل الیکشن کمیٹی (سی ای سی) کی میٹنگ کے ایک دن بعد، پیر کو، اسمبلی انتخابات کے لئے 44 امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کرنے کے بعد اسے فوری طور پر منسوخ کر دیا۔ بی جے پی نے بعد ازاں اس لسٹ کو دوبارہ شائع کیا جس میں صرف 15امیدواروں کو شامل کیا گیا ہے۔

بی جے کی جانب سے مشتہر کیے گئے پہلے لسٹ میں سینئر سیاسی رہنما کویندر گپتا اور سابق نائب وزیر اعلیٰ نرمل سنگھ کا نام بھی شامل نہیں تھا۔ بی جے پی کی جانب سے لسٹ مشتہر کیے جانے کے چند منٹ بعد ہی بی جے پی نے اس لسٹ کو منسوخ کرکے ایک اور لسٹ جاری کر دی۔ نو ترتیب شدہ لسٹ میں صرف 15امیدواروں کے شامل ہیں جس میں صوبہ کشمیر اور وادی چناب کی نشستوں کے امیدواروں کے ہی نام شامل ہیں جبکہ جموں، جو بی جے پی کا اسٹرانگ ہولڈ ہے، کے امیدواروں کے نام اس لسٹ میں شامل نہیں ہے۔

جموں کشمیر کے بی جے پی یونٹ میں کسی بھی اندرونی خلفشار کی تردید کرتے ہوئے پارٹی کے میڈیا انچارج ڈاکٹر پردیپ ملہوترا نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات چیت کے دوران کہا: ’’بی جے پی میں کوئی بھی داخلی خلفشار نہیں بلکہ اس کے بر عکس اخوت و محبت برقرار ہے۔‘‘ تاہم یہ بات واضح ہے کہ دیگر سیاسی جماعتوں کی طرح جموں کشمیر میں منڈیٹ کی تقسیم بی جے پی کے لیے بھی آسان معلوم نہیں ہوتی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بھاجپا جموں کشمیر کے امیدواروں کی نئی نظر ثانی شدہ فہرست جاری کرے گی

Next Post

سیٹ شئیرنگ کے معاملے پر کانگریس لیڈران سرینگر پہنچے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

30/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
Next Post
سیٹ شئیرنگ کے معاملے پر کانگریس لیڈران سرینگر پہنچے

سیٹ شئیرنگ کے معاملے پر کانگریس لیڈران سرینگر پہنچے

کشمیر میں جنم اشٹمی کا تہوار تزک و احتشام سے منایا گیا

کشمیر میں جنم اشٹمی کا تہوار تزک و احتشام سے منایا گیا

*پہلگام حادثے میں 5 سیاحوں سمیت 6 زخمی*

بانڈی پورہ سڑک حادثے میں نوجوان جاں بحق، دوشیزہ زخمی

این سی، کانگریس کا 85 سیٹوں پر اتحاد، 5 سیٹوں پر ہوگی مقابلہ آرائی

این سی، کانگریس کا 85 سیٹوں پر اتحاد، 5 سیٹوں پر ہوگی مقابلہ آرائی

امریکی سفارت کاروں کی عمر عبداللہ سے ملاقات

امریکی سفارت کاروں کی عمر عبداللہ سے ملاقات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »