• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, فروری ۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں کشمیر کی  صنعتی پالیسیاں اور امن و امان سرمایہ کاری کےسازگار  ہیں:امیت شاہ

وزیر داخلہ امیت شاہ کا 6 ستمبر کو دورہ جموں، پارٹی منشور جاری کریں گے

by امت ڈیسک
04/09/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں: وزیر داخلہ امیت شاہ 6 ستمبر کو جموں کا دورہ کریں گے اور اس دوران وہ جموں و کشمیر کے لئے پارٹی کا منشور جاری کریں گے اور عوامی ریلیوں سے بھی خطاب کریں گے۔
بتادیں کہ جموں وکشمیر میں ایک دہائی کے طویل عرصے کے بعد تین مرحلوں پر محیط اسمبلی انتخابات کے لئے پولنگ 18 ستمبر، 25 ستمبر اور یکم اکتوبر کو منعقد ہو رہی ہے جبکہ ووٹوں کی گنتی 8 اکتوبر کو ہوگی۔
ایک سینئر بی جے پی لیڈر نے کہا: ‘وزیر داخلہ امیت شاہ 6 ستمبر کو جموں کا دورہ کریں گے اور اس دوران وہ پارٹی کا منشور جاری کریں گے’۔
انہوں نے کہا کہ وزیر داخلہ کا یہ دورہ دو دنوں کا ہوسکتا ہے جس دوران وہ عوامی ریلیوں سے بھی خطاب کریں گے۔
ان کا کہنا تھا کہ ریلیوں کے لئے مقامات طے کرنے کے لئے پارٹی کے لیڈران میٹنگیں منعقد کر رہے ہیں۔
موصوف لیڈر نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کا بھی دورہ متوقع ہے جس دوران وہ جموں خطے کے کسی پہاڑی ضلع میں ایک ریلی سے خطاب کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ اس ضمن میں بھی انتظامات کئے جا رہے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بھاجپا آزاد امید واروں کو سپورٹ کر رہی ہے: عمر عبداللہ

Next Post

عمر عبد اللہ نے سر سے ٹوپی اتار کر لوگوں کے سامنے جوڑے ہاتھ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

شبِ برات پر جامع مسجد سرینگر بند، میرواعظ نظر بند، انجمن اوقاف کا شدید احتجاج

شبِ برات پر جامع مسجد سرینگر بند، میرواعظ نظر بند، انجمن اوقاف کا شدید احتجاج

03/02/2026
اُدھم پور کے جنگلاتی علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹنٹس کے درمیان تصادم

اُدھم پور کے جنگلاتی علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹنٹس کے درمیان تصادم

03/02/2026
کشمیر کو نیشنل لا یونیورسٹی دی جانی چاہیے، جموں و کشمیر-لداخ کو مکمل ریاستی درجہ ملنا ضروری: سکینہ ایتو

کشمیر کو نیشنل لا یونیورسٹی دی جانی چاہیے، جموں و کشمیر-لداخ کو مکمل ریاستی درجہ ملنا ضروری: سکینہ ایتو

03/02/2026
جلد ہی لوگوں کے لیے انگریزی بولنا ہوگا باعثِ شرم: امیت شاہ

امت شاہ کا 5 سے 7 فروری تک جموں و کشمیر کا دورہ، تین روزہ دورے میں امن و امان کی صورتحال پر توجہ

03/02/2026
چیمبر میں آؤ، وہیں جواب دوں گا، دفعہ 370سے متعلق استفسار پر اسپیکر کا سجاد لون کو جواب

چیمبر میں آؤ، وہیں جواب دوں گا، دفعہ 370سے متعلق استفسار پر اسپیکر کا سجاد لون کو جواب

03/02/2026
ای او ڈبلیو کشمیر نے جعلی سرٹیفکیٹس کے ذریعے ایس کے آئی ایم ایس میں ایم بی بی ایس داخلہ لینے پر دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

ای او ڈبلیو کشمیر نے جعلی سرٹیفکیٹس کے ذریعے ایس کے آئی ایم ایس میں ایم بی بی ایس داخلہ لینے پر دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

03/02/2026
Next Post
عمر عبد اللہ نے سر سے ٹوپی اتار کر لوگوں کے سامنے جوڑے ہاتھ

عمر عبد اللہ نے سر سے ٹوپی اتار کر لوگوں کے سامنے جوڑے ہاتھ

بھاجپا کو محبت سے شکست دیں گے: راہل گاندھی

مرکز میں حکومت بننے پر جموں کشمیر کو ریاست کا درجہ دینا ہمارا پہلا قدم ہوگا: راہل گاندھی

سرجان برکاتی اسمبلی حلقہ بیروہ سے کل نامزدگی کاغذات جمع کرائیں گے

سرجان برکاتی اسمبلی حلقہ بیروہ سے کل نامزدگی کاغذات جمع کرائیں گے

ایگزٹ پول پر پابندی :خلاف ورزی پر 2سال تک قید یا جرمانہ یا دونوں سزائیں:ای سی آئی

ایگزٹ پول پر پابندی :خلاف ورزی پر 2سال تک قید یا جرمانہ یا دونوں سزائیں:ای سی آئی

پلوامہ میں عسکریت پسندوں کا معاون گرفتار، گرینیڈ برآمد

پلوامہ میں عسکریت پسندوں کا معاون گرفتار، گرینیڈ برآمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »