• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
میر واعظ مین سٹریم سیاست میں شامل نہیں ہونگے : حریت کانفرنس کی وضاحت

میرواعظ گھر میں نظر بند، جامع مسجد میں نماز ادا کرنے کی اجازت نہیں دی گئی

by امت ڈیسک
06/09/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: میرواعظ کشمیر مولوی محمد عمر فاروق کو آج جامع مسجد سرینگر میں جمعہ کی نماز ادا کرنے کی اجازت نہیں دی گئی اور حکام کی جانب سے انہیں گھر پر نظر بند رکھا گیا۔ انجمن اوقاف جامع مسجد سرینگر کےمطابق میرواعظ عمر فاروق کو حکام نے مطلع کیا ہے کہ انہیں گھر میں نظر بند کر دیا گیا ہے اور انہیں آج جامع مسجد میں جمعہ کا خطبہ دینے اور نماز پڑھنے کی اجازت نہیں دی جا رہی ہے۔

انجمن اوقاف جامع مسجد سرینگر نے اوقاف کے سربراہ اور میرواعظ کشمیر مولوی محمد عمر فاروق کو پھر ایک بار ان کی رہائش گاہ میں نظر بند کرکے انہیں اپنے منصبی اور مذہبی فرائض کی ادائیگی پر قدغن عائد کئے جانے پر شدید افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اس اقدام کی مذمت کی ہے۔ انجمن کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے ’’مرکزی جامع مسجد میں مولوی محمد عمر فاروق کا وعظ و تبلیغ سننے کیلئے ہزاروں لوگ منتظر رہتے ہیں۔ اہنیں نظر بند کرنے کے نتیجے میں نہ صرف ان ہزاروں لوگوں کو مایوس ہوکر واپس لوٹنا پڑتا ہے بلکہ حکام کے اس رویہ سے عوامی جذبات کو بھی شدید ٹھیس پہنچتی ہے۔‘‘

واضح رہے کہ میرواعظ مولوی محمد عمر فارق تاریخی جامع مسجد سرینگر کے خطیب اور مقبول مذہبی رہنما ہونے کے ساتھ ساتھ علیحدگی پسند تنظیم کُل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین بھی ہیں۔ میرواعظ کو 370کی منسوخی سے قبل ہی خانہ نظر بند رکھا گیا تھا اور چار سال کے طویل عرصہ کے بعد انہیں رہا کیا گیا۔ تاہم رہائی کے بعد انہیں کئی مرتبہ خانہ نظر بند رکھا گیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پونچھ میں ‘حادثاتی’ گولی چلنے سے سی آئی ایس ایف کانسٹیبل زخمی

Next Post

سری نگر پولیس نے غلط معلومات کے ساتھ ویڈیوز شیئر کرنے پر ‘بدنام زمانہ’ مجرم کے اہلخانہ کے خلاف کارروائی کی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
Next Post
بمنہ خاتون کے قتل کا معمہ حل، چار گرفتار : پولیس

سری نگر پولیس نے غلط معلومات کے ساتھ ویڈیوز شیئر کرنے پر ‘بدنام زمانہ’ مجرم کے اہلخانہ کے خلاف کارروائی کی

اسمبلی انتخابات :عمر عبداللہ کا مرکز پر اُن کے خلاف سازش کرنے کا الزام

اسمبلی انتخابات :عمر عبداللہ کا مرکز پر اُن کے خلاف سازش کرنے کا الزام

نیشنل کانفرنس – کانگریس الائنس میں کوئی ایمانداری نہیں ہے: محبوبہ مفتی

نیشنل کانفرنس – کانگریس الائنس میں کوئی ایمانداری نہیں ہے: محبوبہ مفتی

حیدرپورہ تصادم: عام شہریوں کی ہلاکت، حریت نے کی شدید مذمت

میرواعظ عمر نے گھر میں نظر بندی کی شدید مذمت

جموں وکشمیر میں 40 ہزار ہلاکتوں پر وائٹ پیپر جاری کیا جائے گا اورملوثین کا تعین ہوگا : وزیر داخلہ امیت شاہ

جموں وکشمیر میں 40 ہزار ہلاکتوں پر وائٹ پیپر جاری کیا جائے گا اورملوثین کا تعین ہوگا : وزیر داخلہ امیت شاہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »