• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
نیشنل کانفرنس – کانگریس الائنس میں کوئی ایمانداری نہیں ہے: محبوبہ مفتی

نیشنل کانفرنس – کانگریس الائنس میں کوئی ایمانداری نہیں ہے: محبوبہ مفتی

by امت ڈیسک
06/09/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ نیشنل کانفرنس اور کانگریس کے درمیان الائنس میں کوئی ایمانداری نہیں ہے کیونکہ یہ الائنس اصولوں کی بنیادوں پر استوار نہیں ہے۔انہوں نے ساتھ ہی کہا کہ یہ الائنس سیٹ شیئرنگ کے لئے کیا گیا ہے۔

موصوف سابق وزیر اعلیٰ نے ان باتوں کا اظہار جمعہ کو یہاں نامہ نگاروں کے سوالوں کے جواب دینے کے دوران کیا۔انہوں نے کہا: ‘نیشنل کانفرنس اور کانگرییس کے درمیان الائنس میں کوئی ایمانداری نہیں ہے کیونکہ یہ الائنس اصولوں پر استوار نہیں ہے بلکہ یہ سیٹ شیئرنگ کے لئے کیا گیا ہے’۔ان کا کہنا تھا: ‘ہم دیکھتے ہیں کہ جہاں جہاں نیشنل کانفرنس نے کانگریس کے لئے سیٹ چھوڑ دی وہاں ان کے لوگ آزاد لڑ رہے ہیں جن کو کیڈر کا سپورٹ حاصل ہے’۔

رام مادھو کے بیان کہ نیشنل کانفرنس اور پی ڈی پی کو سابق ملی ٹنٹوں کا سپورٹ حاصل ہے کے جواب میں محبوبہ مفتی نے کہا: ‘میں سمجھتی ہوں کہ سرنڈر کرنے والے ملی ٹنٹوں جن کو خوان کہتے تھے،کے کلچر کو ختم کرنے میں پی ڈی پی کا کلیدی رول ہے لیکن اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ تمام سابق ملی ٹنٹوں کے ساتھ یکساں سلوک کیا جائے’۔انہوں نے کہا: ‘رام مادھو اچھی طرح سے جانتے ہیں کہ سابق ملی ٹنٹ کس پارٹی کو سپورٹ کرتے ہیں’۔
عمر عبداللہ کے تنگ کرنے کے الزام کے بارے میں پوچھے جانے پر ان کا کہنا تھا: ‘ہمارے لوگوں کو بھی تنگ کیا جا رہا ہے میں نے کل ہی تین لوگوں کو پلوامہ میں چھڑایا’۔
ہماچل پردیش میں مسجد گرانے کے بارے میں پوچھے جانے پر موصوف صدر نے کہا: ‘بی جے پی کی سیاست مندر مسجد پر ٹکی ہوئی ہے لیکن ملک کے بیشتر لوگ سیکولر ہیں وہ یہ سیاست نہیں بلکہ نوکریاں اور ترقی چاہتے ہیں’۔
خواتین کو با اختیار بنانے کے بارے پوچھے جانے پر ان کا کہنا تھا کہ ہم خواتین کے لئے سرکاری نوکریوں میں ایک مخصوص کوٹا رکھنے کی کوشش کریں گے۔
محبوبہ مفتی نے کہا کہ جموں وکشمیر کا مسئلہ پی ڈی پی کے لئے ایک اہم ایشو ہے جس کے لئے ہم نے ماضی میں بھی کام

کیا ہے۔انہوں نے کہا:’کوئی جماعت یہاں الیکشن کرانے پر ہی خوش ہے’۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اسمبلی انتخابات :عمر عبداللہ کا مرکز پر اُن کے خلاف سازش کرنے کا الزام

Next Post

میرواعظ عمر نے گھر میں نظر بندی کی شدید مذمت

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
حیدرپورہ تصادم: عام شہریوں کی ہلاکت، حریت نے کی شدید مذمت

میرواعظ عمر نے گھر میں نظر بندی کی شدید مذمت

جموں وکشمیر میں 40 ہزار ہلاکتوں پر وائٹ پیپر جاری کیا جائے گا اورملوثین کا تعین ہوگا : وزیر داخلہ امیت شاہ

جموں وکشمیر میں 40 ہزار ہلاکتوں پر وائٹ پیپر جاری کیا جائے گا اورملوثین کا تعین ہوگا : وزیر داخلہ امیت شاہ

ضلع الیکشن آفیسر پلوامہ نے نائب تحصیلدار کو فرائض میں غفلت برتنے پر معطل کر دیا

ضلع الیکشن آفیسر پلوامہ نے نائب تحصیلدار کو فرائض میں غفلت برتنے پر معطل کر دیا

ڈی جی بی ایس ایف کی ڈی جی جموں وکشمیر پولیس کے ساتھ سرحدی سیکورٹی پر بات چیت

ڈی جی بی ایس ایف کی ڈی جی جموں وکشمیر پولیس کے ساتھ سرحدی سیکورٹی پر بات چیت

ایل جی کا اِی۔ گورننس کی 25ویں قومی کانفرنس کے اِختتامی سیشن سے خطاب

منوج سنہا کی گنیش چترتھی کے مقدس تہوار پر لوگوں کو مبارکباد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »