• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جماعت اسلامی کا سوپور سیٹ پر سابق حریت لیڈر کو حمایت دینے کا اعلان

جماعت اسلامی کا سوپور سیٹ پر سابق حریت لیڈر کو حمایت دینے کا اعلان

by امت ڈیسک
23/09/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: کالعدم جماعت اسلامی نے شمالی کشمر کے سوپور اسمبلی حلقے پر سابق حریت لیڈر اور آزاد امید وار حاجی منظور احمد کلو کو حمایت دینے کا اعلان کیا ہے۔

یہ اعلان جماعت اسلامی کے سابق رکن غلام قادر وانی نے پیر کو سوپور میں نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔

انہوں نے کہا: ’جماعت اسلامی ہمیشہ جمہوری عمل میں یقین رکھتی ہے اور سال 1971 سے الیکشن لڑتے آئی ہے‘۔
ان کا کہنا تھا: ’سال1987 میں یہاں مسلم یونائیٹڈ فرنٹ کے نام سے ایک فرنٹ وجود میں آیا جس میں جماعت کا کلیدی رول تھا لیکن اس وقت کی بر سراقتدار جماعت نے اس قدر دھاندلیاں کیں کہ محمد یوسف شاہ جو ایک امید وار تھا، صلاح الدین بن گیا اور اس کے بعد یہاں ملی ٹنسی شروع ہوئی اور جماعت الیکشن سے بد دل ہوگئی‘۔

موصوف سابق رکن جماعت نے کہا: ’سال 1987 کے الیکشن کے بعد جتنے بھی یہاں انتخابات ہوئے جماعت نے ان میں احتجاجاً حصہ نہیں لیا‘۔
انہوں نے کہا: ’صورتحال یہ ہوئی کہ جماعت پر پابندی عائد کر دی گئی جس کا یہ چھٹا سال ہے‘۔
ان کا کہنا تھا: ’جماعت کی شوریٰ نے ایک پینل تشکیل دی جو جماعت سے پابندی ہٹانے کے لئے تگ و دو کر رہی ہے اور مرکزی حکومت کے ساتھ بھی اس سلسلے میں بات چیت چل رہی ہے جو ابھی آخری مرحلے میں شامل نہیں ہوئی ہے‘۔
انہوں نے کہا: ’جماعت نے رواں الیکشن میں آزاد امید واروں کو سپورٹ کرنے کا فیصلہ لیا تاکہ جمہوری عمل میں جو ہمارا یقین ہے اس کا عملی مظاہرہ کیا جائے‘۔

غلام قادر نے کہا کہ جماعت نے الیکشن کو کبھی حرام قرار نہیں دیا ہے۔

انہوں نے کہا: ’جماعت جمہوری طریقہ اختیار کرکے اپنا مسائل حل کرائے گی اور جماعت پر عائد پابندی ہٹانے کے لئے بھی جمہوری طریقہ اختیار کیا جائے گا‘۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

نفرت کو نفرت سے مٹایا نہیں جا سکتا: راہل گاندھی

Next Post

دوسرے مرحلے میں 25.78 لاکھ سے زیادہ رائے دہندگان ،239اُمیدوار میدان میں

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
Next Post
دوسرے مرحلے میں 25.78 لاکھ سے زیادہ رائے دہندگان ،239اُمیدوار میدان میں

دوسرے مرحلے میں 25.78 لاکھ سے زیادہ رائے دہندگان ،239اُمیدوار میدان میں

بھاجپا کو محبت سے شکست دیں گے: راہل گاندھی

وزیر اعظم ’کام کی بات‘ کے بجائے ’من کی بات‘ کرتے ہیں: راہل گاندھی

جموں کشمیر میں ووٹر لسٹ پر نظر ثانی کا عمل جلد ہوگا شروع

ضلع مجسٹریٹ سرینگر کی جانب سے دفعہ 163 کے تحت امتناعی احکامات جاری

ضلع سری نگر میں پولنگ کے لئے تمام تر انتظامات کو حمتی شکل دی گئی ہے: ضلع مجسٹریٹ

ضلع سری نگر میں پولنگ کے لئے تمام تر انتظامات کو حمتی شکل دی گئی ہے: ضلع مجسٹریٹ

وزیر اعظم کا 28 ستمبر کو دورہ جموں، مولانا آزاد اسٹیڈیم میں تیاریاں عروج پر

وزیر اعظم کا 28 ستمبر کو دورہ جموں، مولانا آزاد اسٹیڈیم میں تیاریاں عروج پر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »