• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, فروری ۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بینک فراڈ کیس میں مزید 3.40کروڑ روپیہ کی جائیداد ضبط :ای ڈی

بینک فراڈ کیس میں مزید 3.40کروڑ روپیہ کی جائیداد ضبط :ای ڈی

by امت ڈیسک
10/10/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے جمعرات کو سری نگر کے خیام علاقے میں 3.40کروڑروپیہ مالیت کی جائیداد کو قرق کیا۔
ای ڈی نے ایکس پر جانکاری فراہم کرتے ہوئے بتایا کہ جموں وکشمیر گرامین بینک فراڈ کیس میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے اشتیاق احمد پرے ساکن ٹنگہ باغ خیام سری نگر، طاریق علی پرے ، حسینہ بانو اور مقصود ساکنان سری نگر اور ذاکر نگر نئی دہلی میں ایک فلیٹ کو منسلک کیا۔
ای ڈی کے مطابق پی ایم ایل اے ایکٹ 2002کے تحت iیہ کارروائی عمل میں لائی گئی ۔
بتادیں کہ جموں وکشمیر میں اسمبلی انتخابات کے بعد انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ(ای ڈی) کی طرف سے یہ اپنی نوعیت کی پہلی کارروائی ہے۔
(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

التجا مفتی کا این سی کارکنان پر غنڈہ گردی کرنے کا الزام

Next Post

گاندر بل صفا پورہ میں بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ریزرویشن سے متعلق تجویز لیفٹیننٹ گورنر نے وزارتِ داخلہ کو بھیج دی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

ریزرویشن سے متعلق تجویز لیفٹیننٹ گورنر نے وزارتِ داخلہ کو بھیج دی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

05/02/2026
سری نگر پولیس کی کارروائی، ایک ہی خاندان کے تین منشیات فروش گرفتار، ہیروئن برآمد

سری نگر پولیس کی کارروائی، ایک ہی خاندان کے تین منشیات فروش گرفتار، ہیروئن برآمد

05/02/2026
کانگریس کے صدر کا اسٹیٹ ہُڈ کے لیے واضح ٹائم لائن کا مطالبہ، کشمیری پنڈتوں کی واپسی کے لیے آل پارٹی پینل کی تجویز

کانگریس کے صدر کا اسٹیٹ ہُڈ کے لیے واضح ٹائم لائن کا مطالبہ، کشمیری پنڈتوں کی واپسی کے لیے آل پارٹی پینل کی تجویز

05/02/2026
ریزرویشن اور اسٹیٹ ہُڈ پر حکومتی پالیسی کشمیری نوجوانوں کے لیے وجودی خطرہ: سجاد لون

ریزرویشن اور اسٹیٹ ہُڈ پر حکومتی پالیسی کشمیری نوجوانوں کے لیے وجودی خطرہ: سجاد لون

05/02/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

پہلگام حملے کے بعد بند سیاحتی مقامات کا مسئلہ وزیر داخلہ کے ساتھ اٹھاؤں گا: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

05/02/2026
بی جے پی حکومت میں عسکریت پسندی میں اڑسٹھ فیصد کمی آئی: امت شاہ

وزیر داخلہ تین روزہ دورے پر آج جموں و کشمیر پہنچے گے

05/02/2026
Next Post
گاندر بل صفا پورہ میں بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار

گاندر بل صفا پورہ میں بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار

اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے امکان

کشمیر کے پہاڑی علاقوں میں 16 اور17 اکتوبر کو ہلکی برف باری متوقع

امرناتھ یاترا، ایل جی منوج سنہا نے لیا انتظامات کا جائزہ

ایل جی منوج سنہا کی زیر قیادت پولیس بھرتی کے نئے رہنما خطوط متعارف کرائے گئے

میر واعظ مین سٹریم سیاست میں شامل نہیں ہونگے : حریت کانفرنس کی وضاحت

توقع ہے آنے والی نئی حکومت لوگوں کے منڈیٹ کا احترام کرے گی: میرواعظ

مرکز کے ساتھ بہتر تعلقات جموں و کشمیر کے لیے اچھے رہیں گے: عمر عبداللہ

عمر عبداللہ نے ایل جی سے ملاقات کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ پیش کیا، پیر کو حلف برداری کی تقریب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »