• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سجاد لون، رویندر رینہ نے پیش کی عمر عبداللہ کو مبارکباد

وی آئی پی نقل و حرکت کے دوران عوام کو پریشان نہ کیا جائے: عمر عبداللہ

by امت ڈیسک
16/10/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: جموں و کشمیر یونین ٹیریٹری کے پہلے وزیر اعلیٰ کی حیثیت سے حلف لینے کے بعد، بدھ کو عمر عبداللہ نے پولیس کے ڈائریکٹر جنرل کو عوامی مشکلات کو کم سے کم کرنے کے لیے خصوصی ہدایات جاری کیں۔ عمر عبداللہ نے اپنی ذمہ داری سنبھالتے ہی اپنے پہلے بیان میں کہا: ’’میں نے جموں و کشمیر پولیس کے ڈی جی سے بات کی ہے کہ میرے روڈ پر حرکت کے دوران گرین کوریڈور یا ٹریفک کی روک ٹوک نہیں ہونی چاہیے۔ میں نے انہیں ہدایت دی ہے کہ عوام کو کم سے کم تکلیف پہنچے اور سائرن کا استعمال محدود ہو۔‘‘

عمر نے مزید ہدایت دیتے ہوئے کہا: ’’لاٹھیوں کے لہرانے یا جارحانہ اشاروں سے مکمل اجتناب کیا جائے۔ میں اپنی کابینہ کے ساتھیوں سے بھی کہہ رہا ہوں کہ وہ بھی اسی رویے کی مثال قائم کریں۔ ہر چیز میں ہمارا رویہ عوام دوست ہونا چاہیے۔ ہم یہاں عوام کی خدمت کے لیے ہیں، انہیں تکلیف پہنچانے کے لیے نہیں۔‘‘ عمر عبداللہ کا یہ بیان ایسے وقت سامنے آیا جب کہ وی آئی پی شخصیات کے دوروں کے دوران عوام کو راستوں میں مشکلات کا سامنا رہتا ہے۔ اس میں جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر اور بیوروکریٹس کی نقل و حرکت کے دوران اضافی سیکیورٹی اقدامات قابل ذکر ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

یہ کانٹوں بھرا تاج ہے، اللہ عمر عبداللہ کی مدد فرمائے:ڈاکٹرفاروق عبداللہ

Next Post

ریاستی درجہ کی بحالی تک کانگریس وزارتی کونسل میں شامل نہیں ہوگی: طارق قرہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
ریاستی درجہ کی بحالی تک کانگریس وزارتی کونسل میں شامل نہیں ہوگی: طارق قرہ

ریاستی درجہ کی بحالی تک کانگریس وزارتی کونسل میں شامل نہیں ہوگی: طارق قرہ

جموں خطہ کو مناسب نمائندگی دینے کا وعدہ کیا تھااور ڈپٹی وزیر اعلیٰ دیکر اپنا وعدہ پورا کیا: وزیر اعلی

جموں خطہ کو مناسب نمائندگی دینے کا وعدہ کیا تھااور ڈپٹی وزیر اعلیٰ دیکر اپنا وعدہ پورا کیا: وزیر اعلی

جموں وکشمیر کے کھلاڑی ملکی سطح پراپنا لوہا منوا رہے ہیں :ایل جی منوج سنہا

جموں وکشمیر کے کھلاڑی ملکی سطح پراپنا لوہا منوا رہے ہیں :ایل جی منوج سنہا

بڈگام میں چار مشتبہ افراد گرفتار، 3 پستول برآمد: فوج

پونچھ میں سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ

سڑک حادثہ میں متعدد سی آر پی ایف اہلکار زخمی

سڑک حادثہ میں متعدد سی آر پی ایف اہلکار زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »