• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, فروری ۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں خطہ کو مناسب نمائندگی دینے کا وعدہ کیا تھااور ڈپٹی وزیر اعلیٰ دیکر اپنا وعدہ پورا کیا: وزیر اعلی

جموں خطہ کو مناسب نمائندگی دینے کا وعدہ کیا تھااور ڈپٹی وزیر اعلیٰ دیکر اپنا وعدہ پورا کیا: وزیر اعلی

by امت ڈیسک
16/10/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں خطہ کو مناسب نمائندگی دینے کا وعدہ کیا تھااور انہیں ڈپٹی وزیر اعلیٰ دیکر اپنا وعدہ پورا کیا کی بات کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ نے کہا کہ کابینہ کی 3 آسامیاں اب بھی خالی ہیں جن کو جلد پر کی جائیں گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ ڈپٹی چیف منسٹر کا عہدہ جموں کے لوگوں کو واضح پیغام ہے کہ وہ حکومت میں برابر کا حصہ رکھتے ہیں۔

سی این آئی کے مطابق ایس کے آئی سی سی میں وزیر اعلیٰ کے بطور حلف لینے کے بعد میڈیا نمائندوں سے بات کرتے ہوئے عمر عبد اللہ نے کہا کہ انہوں نے وعدہ کیا تھا کہ وہ جموں کے لوگوں کو یہ محسوس نہیں ہونے دیں گے کہ حکومت میں ان کی کوئی نمائندگی نہیں ہے اور آج کی تقریب حلف برداری میں انہوں نے اپنا وعدہ پورا کر دیا ہے۔انہوں نے کہا ”میں نے جموں سے نائب وزیر اعلیٰ کا انتخاب کرکے اپنا وعدہ پورا کیا۔

میں نے وعدہ کیا تھا کہ جموں کے لوگوں کو یہ محسوس نہیں ہونا چاہیے کہ وہ حکومت کا حصہ نہیں ہیں۔ جموں کے نائب وزیر اعلیٰ کا جموں کے لوگوں کو واضح پیغام ہے کہ ہم انہیں ساتھ لے کر چلیں گے۔ “ انہوں نے کہا کہ کابینہ کی تین اسامیاں ابھی بھی خالی ہیں جنہیں بھی جلد پر کر دیا جائے گا۔ خیال رہے کہ جموں خطے کی نمائندگی کرتے ہوئے ممبر اسمبلی نوشہرہ سریندر چودھری نے جموں و کشمیر یوٹی کے نائب وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لیا۔ ممبر اسمبلی مینڈھر جاوید رانا کو بھی وزیر کے طور پر حلف دلایا گیا جبکہ چھمب سے ایک آزاد ممبر اسمبلی کے طور پر، جنہوں نے این سی کو اپنی حمایت دی، ستیش شرما نے بھی عمر کی کابینہ میں وزیر کے طور پر حلف لیا۔(سی این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ریاستی درجہ کی بحالی تک کانگریس وزارتی کونسل میں شامل نہیں ہوگی: طارق قرہ

Next Post

جموں وکشمیر کے کھلاڑی ملکی سطح پراپنا لوہا منوا رہے ہیں :ایل جی منوج سنہا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

31/01/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
Next Post
جموں وکشمیر کے کھلاڑی ملکی سطح پراپنا لوہا منوا رہے ہیں :ایل جی منوج سنہا

جموں وکشمیر کے کھلاڑی ملکی سطح پراپنا لوہا منوا رہے ہیں :ایل جی منوج سنہا

بڈگام میں چار مشتبہ افراد گرفتار، 3 پستول برآمد: فوج

پونچھ میں سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ

سڑک حادثہ میں متعدد سی آر پی ایف اہلکار زخمی

سڑک حادثہ میں متعدد سی آر پی ایف اہلکار زخمی

بنگلہ دیش ٹریبونل نے شیخ حسینہ واجد کے خلاف گرفتاری کا وارنٹ جاری کر دیا

بنگلہ دیش ٹریبونل نے شیخ حسینہ واجد کے خلاف گرفتاری کا وارنٹ جاری کر دیا

کشمیر کے بالائی علاقوں میں ہلکی برف باری جبکہ میدانی علاقوں میں بارشوں کا امکان

کشمیر کے بالائی علاقوں میں ہلکی برف باری جبکہ میدانی علاقوں میں بارشوں کا امکان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »