• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں وکشمیر کے کھلاڑی ملکی سطح پراپنا لوہا منوا رہے ہیں :ایل جی منوج سنہا

جموں وکشمیر کے کھلاڑی ملکی سطح پراپنا لوہا منوا رہے ہیں :ایل جی منوج سنہا

by امت ڈیسک
17/10/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر:جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے کہا کہ مرکزی زیر انتظام علاقے کے نوجوانوں میں صلاحیتوں کی کوئی کمی نہیں ہے۔انہوں نے کہاکہ سری نگر میں اگلے سال بھی لنجڈس کرکٹ لیگ کا اہتمام کیا جائے گا۔ان باتوں کا اظہار موصوف نے بخشی اسٹیڈیم میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔انہوں نے کہاکہ آج لنجڈس کرکٹ ٹورنمنٹ میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد فائنل میچ دیکھنے کے لئے آئی ہوئی ہے ۔

ایل جی منوج سنہا نے کہاکہ اسٹیڈیم کے اندر تل دھرنے کی بھی جگہ نہیں جس سے یہ صاف ظاہر ہوتا ہے کہ یہاں پر کرکٹ کے تئیں لوگوں میں کتنا جوش و جذبہ پایا جاتا ہے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ جس طرح سے یہاں کے نوجوان کھلاڑی اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کر رہے ہیں اس سے یہ عیاں ہورہا ہے کہ یہاں پر بھی گریس گیل ، عرفان اور یوسف پٹھان جیسے کھلاڑی پیدا ہونگے ۔

ان کے مطابق جموں وکشمیر کے کھلاڑی آئی پی ایل میں بھی اپنا نام کما رہے ہیں۔

اگلے سال سری نگر میں لنجڈس کرکٹ ٹورنمنٹ منعقد کرنے کے بارے میں جب ایل جی منوج سنہا سے سوال کیا گیا تو انہوں نے کہا:’مجھے امید ہے کہ اگلے سال بھی یہاں پر لنجڈس کرکٹ ٹورنمنٹ کا انعقاد ہوگا ۔ ‘

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں خطہ کو مناسب نمائندگی دینے کا وعدہ کیا تھااور ڈپٹی وزیر اعلیٰ دیکر اپنا وعدہ پورا کیا: وزیر اعلی

Next Post

پونچھ میں سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
بڈگام میں چار مشتبہ افراد گرفتار، 3 پستول برآمد: فوج

پونچھ میں سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ

سڑک حادثہ میں متعدد سی آر پی ایف اہلکار زخمی

سڑک حادثہ میں متعدد سی آر پی ایف اہلکار زخمی

بنگلہ دیش ٹریبونل نے شیخ حسینہ واجد کے خلاف گرفتاری کا وارنٹ جاری کر دیا

بنگلہ دیش ٹریبونل نے شیخ حسینہ واجد کے خلاف گرفتاری کا وارنٹ جاری کر دیا

کشمیر کے بالائی علاقوں میں ہلکی برف باری جبکہ میدانی علاقوں میں بارشوں کا امکان

کشمیر کے بالائی علاقوں میں ہلکی برف باری جبکہ میدانی علاقوں میں بارشوں کا امکان

قومی ترانے کی بے حرمتی کا الزام، ہلال لون نے کی وضاحت

قومی ترانے کی بے حرمتی کا الزام، ہلال لون نے کی وضاحت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »