• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ایل جی نے سرینگر کے اہم انفراسٹرکچر ، سمارٹ سٹی پروجیکٹوں کی پیش رفت کا معائینہ کیا

ایل جی نے سرینگر کے اہم انفراسٹرکچر ، سمارٹ سٹی پروجیکٹوں کی پیش رفت کا معائینہ کیا

by امت ڈیسک
25/10/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر/لیفٹینٹ گورنر مسٹر منوج سنہا نے آج سرینگر کے اہم انفراسٹرکچر اور سمارٹ سٹی پروجیکٹوں کی پیش رفت کا جائیزہ لیا ۔ لفٹینٹ گورنر نے نور جہاں پُل ، قمر واری ، ووڈن پیڈسٹرین برج ، امیرا کدل اور جہلم ریور فرنٹ ڈیولپمنٹ پروجیکٹ رائٹ ریور بینک سے آگے جے کے آرٹس ایمپوریم سے امیرا کدل تک کے پروجیکٹ سائٹس کا دورہ کیا اور افسران اور عمل آوری ایجنسیوں کو ہدایت دی کہ کہ وہ پراجیکٹس کی مقررہ مدت میں کام کو مکمل کریں ۔

انہوں نے سرینگر لال چوک کا بھی دورہ کیا اور دکانداروں اور تاجروں سے بات چیت کی ۔ لفٹینٹ گورنر کے ہمراہ سیکرٹری پبلک ورکس( آر اینڈ بی ) مسٹر بھوپندر کمار ، ڈویژنل کمشنر کشمیر مسٹر وجے کمار بدھوری ، ڈپٹی کمشنر سرینگر ڈاکٹر بلال محی الدین بھٹ ، سی ای او سرینگر سمارٹ سٹی لمٹیڈ ڈاکٹراویس احمد اور دیگر متعلقہ افسران تھے ۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پونچھ میں ایل او سی کے قریب بارودی سرنگ کے دھماکے میں شہری زخمی

Next Post

کولگام میں سڑک حادثے میں فوجی ہلاک، 8 زخمی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
*پہلگام حادثے میں 5 سیاحوں سمیت 6 زخمی*

کولگام میں سڑک حادثے میں فوجی ہلاک، 8 زخمی

کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

کولگام کے اہربل ویشو نالہ سے خاتون کی بوسیدہ لاش برآمد

گلمرگ حملہ: گلمرگ میں سرچ آپریشن بدستور جاری

گلمرگ حملہ: گلمرگ میں سرچ آپریشن بدستور جاری

پی ڈی پی نے پارٹی کا مکمل ڈھانچہ تحلیل کر دیا

پی ڈی پی نے پارٹی کا مکمل ڈھانچہ تحلیل کر دیا

کشمیر میں بہائے گئے بے گناہوں کے خون کے ہر قطرے کا بدلہ لیا جائے گا: منوج سنہا

کشمیر میں بہائے گئے بے گناہوں کے خون کے ہر قطرے کا بدلہ لیا جائے گا: منوج سنہا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »