• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

کولگام کے اہربل ویشو نالہ سے خاتون کی بوسیدہ لاش برآمد

by امت ڈیسک
26/10/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
کولگام: ایس ڈی آر ایف کے اہلکاروں نے ضلع کولگام کے معروف سیاحتی مقام اور واٹر فال سے تقریباً 1 کلومیٹر کے فاصلے پر ہٹمورو کے قریب دریا سے ایک خاتون کی بوسیدہ لاش کو برآمد کیا۔ بتایا جا رہا ہے کہ چند مقامی افراد نے اہربل کے قریب ویشو نالہ میں تیرتی ہوئی لاش دیکھی۔ اس کے بعد انہوں نے فوری طور پر پولیس کو اس کی اطلاع دی۔

اطلاع ملنے کے بعد پولیس اہلکار ایس ڈی آر ایف کے اہلکار موقعے پر پہنچے اور لاش کو دریا سے باہر نکالا۔ بعد ازاں لاش کو مقامی پولیس اسٹیشن کے حوالے کر دیا گیا۔ پولیس ذرائع کے بتایا کہ تفتیش سے معلوم ہوا کہ متوفی خاتون کی شناخت سرینگر کے بٹہ مالو علاقہ سے تعلق رکھنے والی کزفہ فاروق دختر فاروق کے طور پر کی گئی ہے، جو 30 ستمبر 2024 کو عادل بشیر ساکنہ نائید پورہ راناواری سرینگر کے ساتھ لاپتہ ہوئی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: شوپیان میں غیر ریاستی شخص کی لاش برآمد
خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ انہوں نے اہربل آبشار میں چھلانگ لگا کر خودکشی کی ہو گی، تاہم حتمی طور پر ابھی کچھ نہیں کہا جا سکتا ہے۔ ابھی تک خاتون کے گھر والوں کی طرف سے بھی کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے۔ پولیس نے اس سلسلہ میں مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کولگام میں سڑک حادثے میں فوجی ہلاک، 8 زخمی

Next Post

گلمرگ حملہ: گلمرگ میں سرچ آپریشن بدستور جاری

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
گلمرگ حملہ: گلمرگ میں سرچ آپریشن بدستور جاری

گلمرگ حملہ: گلمرگ میں سرچ آپریشن بدستور جاری

پی ڈی پی نے پارٹی کا مکمل ڈھانچہ تحلیل کر دیا

پی ڈی پی نے پارٹی کا مکمل ڈھانچہ تحلیل کر دیا

کشمیر میں بہائے گئے بے گناہوں کے خون کے ہر قطرے کا بدلہ لیا جائے گا: منوج سنہا

کشمیر میں بہائے گئے بے گناہوں کے خون کے ہر قطرے کا بدلہ لیا جائے گا: منوج سنہا

لداخ کے باشندے کے ساتھ دھوکہ دہی کرنے کے الزام میں ایک شخص گرفتار: سری نگر پولیس

لداخ کے باشندے کے ساتھ دھوکہ دہی کرنے کے الزام میں ایک شخص گرفتار: سری نگر پولیس

جموں و کشمیر میں نظام دوہرے کنٹرول میں نہیں چل سکتا ہے: ناصر اسلم وانی

جموں و کشمیر میں نظام دوہرے کنٹرول میں نہیں چل سکتا ہے: ناصر اسلم وانی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »