• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں و کشمیر کے لوگوں کو گذشتہ دس برسوں کے دوران سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

عسکری واقعات میں اچانک اضافہ کیوں ہوا: فاروق عبداللہ کا سوال

by امت ڈیسک
02/11/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر : نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے جموں کشمیر میں نو منتخب حکومت کے قیام کے بعد عسکریت پسندوں اور سیکورٹی فورسز کے مابین حملوں میں تیزی آئی ہے جس سے شک و شبہات ظاہر ہو رہے ہیں۔ ایسے میں ان حملوں کی آزادانہ طور تحقیقات کی جانی چائیے۔ ہفتےکے روز انہوں نے کہا: ’’مجھے شک ہے کہ حکومت سازی سے قبل اس طرح عسکریت پسندوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان مسلح جھرپے کیوں نہیں بڑھی؟ ایسے میں اس حوالے سے آزادانہ تحقیقات ہونی چائیے اور یہ پتہ لگایا جانا چائیے کہ یہ کون کروا رہا ہے۔‘‘

ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا کہ ’’مجھے شک ہے کہ اس طرح کے واقعات سے عمر عبداللہ کی قیادت والی حکومت کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش ہو سکتی ہے۔‘‘ انہوں نے سرینگر کے خانیار علاقے میں پھنسے عسکریت پسندوں کو ہلاک کرنے کے بجائے انہیں گرفتار کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا: ’’انہیں یہ جاننے کے لیے گرفتار کیا جانا چاہیے کہ آیا عمر عبداللہ کی قیادت والی حکومت کو غیر مستحکم کرنے کے لیے کسی ایجنسی کو کام سونپا گیا ہے؟‘‘

فاروق عبداللہ نے مزید کہا کہ ’’ایک جانب جہاں جموں وکشمیر میں سیاحتی شعبہ فروغ پا رہاہے ہے اور لوگ اپنا کاروبار کر رہے ہیں، وہیں دوسری جانب اچانک سے عسکریت پسندی کے واقعات میں اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے اسی لیے میں تحقیقات کا مطالبہ کر رہا ہوں۔‘‘

قابل ذکر ہے کہ جموں و کشمیر میں حکومت کی تشکیل کے بعد کشمیر میں غیر ریاستی مزدوروں پر حملے کے واقعات کے علاوہ عسکریت پسندوں اور سیکورٹی فورسز کے مابین حملوں میں بھی تیزی آئی ہے۔ ادھر، رکن پارلیمان آغا سید روح اللہ مہدی نے بھی خطے میں تشدد کے واقعات میں اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ’’بی جے پی جموں وکشمیر کے سیکورٹی معاملات کو از خود دیکھ رہی ہے، ایسے میں انہیں جواب دینا ہوگا۔‘‘

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ریاسی سڑک حادثے میں نو زائد سمیت تین افراد ہلاک، تین دیگر زخمی

Next Post

خانیار جھڑپ : دو سی آر پی ایف، دو ایس او جی اہلکار زخمی، تمام مستحکم: اعلیٰ عہدیدار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
خانیار جھڑپ : دو سی آر پی ایف، دو ایس او جی اہلکار زخمی، تمام مستحکم: اعلیٰ عہدیدار

خانیار جھڑپ : دو سی آر پی ایف، دو ایس او جی اہلکار زخمی، تمام مستحکم: اعلیٰ عہدیدار

خانیار سری نگر میں جھڑپ شروع

سرینگر انکاؤنٹر میں ایک ملی ٹینٹ ازجان،آپریشن جاری

خانیار جھڑپ :لشکر کمانڈر مارا گیا : پولیس

خانیار جھڑپ :لشکر کمانڈر مارا گیا : پولیس

گاندربل سڑک حادثے میں خاتون ازجان،دو راہگیر زخمی

گاندربل سڑک حادثے میں خاتون ازجان،دو راہگیر زخمی

ست شرما جموں و کشمیر بھاجپا یونٹ کے صدر مقرر

ست شرما جموں و کشمیر بھاجپا یونٹ کے صدر مقرر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »