امت نیوز ڈیسک //
سری نگر، 03 نومبر، سری نگر کے ایک حالیہ المناک واقعے میں، سری نگر کے ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر بلال محی الدین بھٹ نے ٹی آر سی سنڈے مارکیٹ کے علاقے کو ہلا کر رکھ دینے والے گرینیڈ حملے کے متاثرین کی فوری مالی امداد کی۔ گرینیڈ حملے میں ہر زخمی کو فی کس 25 ہزار روپے مدادی رقم دی گئی۔
آپ کو بتادیں کہ سری نگر کے ٹی آر سی علاقے میں آج قریب دو بجے ہوئے گرینیڈ دھماکے میں 11 افراد زخمی ہوئے۔










