• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بانڈی پورہ جھڑپ اختتام،ایک ازجان، ایم فور رائفل برآمد

بانڈی پورہ جھڑپ اختتام،ایک ازجان، ایم فور رائفل برآمد

by امت ڈیسک
06/11/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
بانڈی پورہ، 06 نومبر : بانڈی پورہ ضلع کے کیٹسن علاقے میں بدھ کو ایک ملی ٹینٹ کے مارے جانے اور فائرنگ کے مقام سے ایم 4 رائفل کی برآمدگی کے ساتھ انکاؤنٹر اختتام پذیر ہوا۔

ایک اہلکار نے نیوز ایجنسی – کشمیر نیوز آبزرور کو بتایا کہ کل شام اس علاقے میں تصادم ہوا جس کے دوران دو سیکورٹی اہلکار زخمی بھی ہوئے۔

انہوں نے کہا کہ اس کے بعد ہونے والے تصادم میں ایک ملی ٹینٹ بھی مارا گیا، جبکہ مارے گئے ملی ٹینٹ سے ایک ایم 4 رائفل بھی برآمد ہوئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ "آپریشن ختم ہو گیا ہے، جبکہ ملی ٹینٹ کی شناخت کی جا رہی ہے،”

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ڈونلڈ ٹرمپ کو ملی تاریخی جیت پر دنیا بھر سے مبارکباد

Next Post

دفعہ 370پر نیشنل کانفرنس کی قرارداد دیر آید درست آید کے مصداق : محبوبہ مفتی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
Next Post
اسمارٹ سٹی کیلئے نصف سری نگر کی کھدوائی عوام کیلئے تکلیف کا باعث: محبوبہ مفتی

دفعہ 370پر نیشنل کانفرنس کی قرارداد دیر آید درست آید کے مصداق : محبوبہ مفتی

جموں و کشمیر میں منشیات متعلق 4598 کیسز درج/مرکز

بارہمولہ میں چار منشیات فروش گرفتار، لاکھوں کی مالیت کا ممنوعہ مادہ برآمد

فاروق عبداللہ کی ہزار پیڑیاں بھی جنم لیں تب بھی دفعہ 370بحال نہیں ہوگا: اپوزیشن لیڈر سنیل شرما

فاروق عبداللہ کی ہزار پیڑیاں بھی جنم لیں تب بھی دفعہ 370بحال نہیں ہوگا: اپوزیشن لیڈر سنیل شرما

تہاڑ جیل میں قید یاسین ملک کی بگڑتی صحت پر میرواعظ نے تشویش کا اظہار کیا

تہاڑ جیل میں قید یاسین ملک کی بگڑتی صحت پر میرواعظ نے تشویش کا اظہار کیا

لوگوں کے مفادات کو تحفظ فراہم کرنا موجودہ لیڈر شپ کا سب سے بڑا چیلنج:سجاد غنی لون

سجاد لون نے کی دفعہ 370 قرارداد کی حمایت، تاہم اسے ’مبہم‘ قرار دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »