• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اننت ناگ میں مشتبہ عسکریت پسندوں کی فائرنگ، دو غیر مقامی مزدور زخمی

سوپور میں ملی ٹینٹوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان تصادم شروع

by امت ڈیسک
07/11/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سوپور: جموں و کشمیر کے سوپور ضلع میں جمعرات کو سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم ہوا۔

اطلاعات کے مطابق سگی پورہ علاقے میں ملی ٹینٹوں کی موجودگی کی اطلاع ملنے کے بعد سیکورٹی فورسز کی طرف سے علاقے میں فائرنگ کا تبادلہ شروع ہوا۔

خیال کیا جا رہا ہے کہ دو سے تین ملی ٹینٹ علاقے میں موجود ہوئے ہیں۔

سیکورٹی فورسز نے علاقے میں ملی ٹینٹوں کی موجودگی کے بعد محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کی۔ یہ مشترکہ آپریشن بھارتی فوج اور جموں و کشمیر پولیس کے اسپیشل آپریشن گروپ نے شروع کیا تھا۔

آخری اطلاعات ملنے تک علاقے میں آپریشن جاری تھا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ایوان کے تقدس کو پامال کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی ہوگی : سپیکر عبدالرحیم راتھر

Next Post

کشتواڑ :مشتبہ ملی ٹینٹ حملے میں دو وی جی ڈی ممبر ہلاک

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
کشتواڑ :مشتبہ ملی ٹینٹ حملے میں دو وی جی ڈی ممبر ہلاک

کشتواڑ :مشتبہ ملی ٹینٹ حملے میں دو وی جی ڈی ممبر ہلاک

اسمبلی میں ہنگامہ آرائی کے درمیان جموں وکشمیر کی خصوصی پوزیشن کی بحالی سے متعلق قرارداد منظور

جموں کشمیر اسمبلی اجلاس کے چوتھے روز بھی اسمبلی میں ہنگامہ

سوپور جھڑپ میں دو ملی ٹینٹ مارے گئے ،آپریشن جاری

سوپور جھڑپ میں دو ملی ٹینٹ مارے گئے ،آپریشن جاری

سنڈے مارکیٹ گرینیڈ حملہ کیس حل، پولیس نے کیا تین افراد کو گرفتار

سنڈے مارکیٹ گرینیڈ حملہ کیس حل، پولیس نے کیا تین افراد کو گرفتار

میر واعظ مین سٹریم سیاست میں شامل نہیں ہونگے : حریت کانفرنس کی وضاحت

منقسم خاندان جدائی کا درد و کرب سمجھا جائے اور مسئلہ کشمیر کا حل تلاش کریں: میرواعظ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »