• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کشتواڑ جھڑپ: چار اہلکار زخمی،آپریشن جاری

کشتواڑ جھڑپ: چار اہلکار زخمی،آپریشن جاری

by امت ڈیسک
10/11/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموںجموں و کشمیر کے کشتواڑ ضلع کے ایک دور افتادہ جنگلاتی علاقے میں چھپے عسکریت پسندوں کے ساتھ تصادم میں اتوار کو چار فوجی اہلکار زخمی ہو گئے۔

یہ تصادم صبح 11 بجے کے قریب شروع ہوا جب فوج اور پولیس کی مشترکہ تلاشی پارٹیوں نے جنگجوؤں کو کیشوان جنگل میں روکا، جہاں سے وی ڈی جیز، نذیر احمد اور کلدیپ کمار کی گولیوں سے چھلنی لاشیں ملی تھیں۔

جنگجوؤں کی جانب سے وی ڈی جیز کو اغوا کرکے ہلاک کرنے کے بعد جمعرات کی شام کنٹوارہ اور کیشوان کے جنگلات میں بڑے پیمانے پر تلاشی مہم شروع کی گئی۔

فوج کی جموں میں قائم وائٹ نائٹ کور نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا، "عسکریت پسندوں کی موجودگی سے متعلق مخصوص انٹیلی جنس ان پٹ کی بنیاد پر، سیکورٹی فورسز نے عام علاقے بھرت رج، کشتواڑ میں ایک مشترکہ آپریشن شروع کیا تھا۔

حکام نے بتایا کہ ابتدائی گولی باری میں چار فوجی اہلکار زخمی ہوئے اور انہیں اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان میں سے تین کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ اس سے قبل پولیس کے ایک ترجمان نے بھی تصدیق کی تھی کہ دو وی ڈی جی کی ہلاکت کے ذمہ دار عسکریت پسندوں کے ساتھ تصادم جاری ہے۔

عہدیدار نے بتایا کہ خیال کیا جاتا ہے کہ تین یا چار عسکریت پسند علاقے میں پھنسے ہوئے ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ آخری اطلاعات ملنے تک فائرنگ کا تبادلہ جاری تھا۔ – (پی ٹی آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

حکومت نے مسابقتی امتحان میں عمر کی حد میں نرمی لائی

Next Post

کشتواڑ جھڑپ میں نائب صوبیدار ہلاک،تین زخمی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
Next Post
کشتواڑ جھڑپ میں  نائب صوبیدار ہلاک،تین زخمی

کشتواڑ جھڑپ میں نائب صوبیدار ہلاک،تین زخمی

جے کے یو ایم کا گاندربل یک روزہ اجلاس منعقد

جے کے یو ایم کا گاندربل یک روزہ اجلاس منعقد

کشتواڑ میں آگ کی واردات میں ماں دو بچوں سمیت جھلس کر ازجان

کشتواڑ میں آگ کی واردات میں ماں دو بچوں سمیت جھلس کر ازجان

سرکاری ملازمین کی جبری برطرفی، محبوبہ مفتی نے لکھا وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کو خط

سرکاری ملازمین کی جبری برطرفی، محبوبہ مفتی نے لکھا وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کو خط

گریز کے بالائی علاقوں میں تازہ برف باری کا سلسلہ شروع

گریز کے بالائی علاقوں میں تازہ برف باری کا سلسلہ شروع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »