• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کشتواڑ جھڑپ میں  نائب صوبیدار ہلاک،تین زخمی

کشتواڑ جھڑپ میں نائب صوبیدار ہلاک،تین زخمی

by امت ڈیسک
10/11/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں: جموں و کشمیر میں کشتواڑ ضلع کے کیشوان علاقے کے گیدری جنگلات میں سیکورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان جاری تصادم کے دوران اسپیشل فورس کا ایک نائب صوبیدار ہلاک اور تین دیگر زخمی ہوگئے۔ بھارتی فوج کی 16 کور نے پیرا کمانڈو کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔ کمانڈو کی شناخت 2 پیرا ایس ایف کے نائب صوبیدار راکیش کمار کے طور پر ہوئی ہے۔

ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے وائٹ نائٹ کور (16 کور) نے کہاکہ "جی او سی وائٹ نائٹ کور اور تمام ٹینک 2 پارہ (ایس ایف) کے بہادر دل نائب صوبیدار راکیش کمار کی عظیم قربانی کو سلام پیش کرتے ہیں۔ راکیش فورسس کے مشترکہ آپریشن کا حصہ تھے۔ ہم غم کی اس گھڑی میں سوگوار خاندان کے ساتھ کھڑے ہیں۔”

اس سے پہلے دن میں گدری جنگل میں مشترکہ فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم شروع ہوا تھا اور وقفے وقفے سے شدید فائرنگ کا تبادلہ جاری تھا۔ فورسز کی جانب سے اب بھی محاصرہ برقرار رکھے ہوئے ہیں لیکن گھنے جنگلاتی علاقہ ہونے کی وجہ سے فورسس کو مشکلات پیش آرہی ہیں۔ انکاونٹر اس وقت شروع ہوا جب فوج اور جموں و کشمیر پولیس کی مشترکہ تلاشی ٹیم نے کیشوان جنگل میں عسکریت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع کے بعد سرچ آپریشن شروع کیا، جہاں حال ہی میں دو ولیج ڈیفنس گارڈز نذیر احمد اور کلدیپ کمار کی لاشیں برآمد ہوئی تھیں۔ 24 گھنٹوں کے دوران خطے میں یہ تیسرا انکاونٹر ہے۔ قبل ازیں سرینگر کے زبروان جنگل میں عسکریت پسندوں کے خلاف جاری آپریشن کے دوران سیکورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم ہوا۔ کشمیر زون پولیس نے بتایا کہ "عسکریت پسندوں کی موجودگی کے بارے میں انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر پولیس اور سیکورٹی فورسز پر مشتمل ایک مشترکہ آپریشن شروع کیا گیا، جس کے نتیجے میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا”

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کشتواڑ جھڑپ: چار اہلکار زخمی،آپریشن جاری

Next Post

جے کے یو ایم کا گاندربل یک روزہ اجلاس منعقد

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
Next Post
جے کے یو ایم کا گاندربل یک روزہ اجلاس منعقد

جے کے یو ایم کا گاندربل یک روزہ اجلاس منعقد

کشتواڑ میں آگ کی واردات میں ماں دو بچوں سمیت جھلس کر ازجان

کشتواڑ میں آگ کی واردات میں ماں دو بچوں سمیت جھلس کر ازجان

سرکاری ملازمین کی جبری برطرفی، محبوبہ مفتی نے لکھا وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کو خط

سرکاری ملازمین کی جبری برطرفی، محبوبہ مفتی نے لکھا وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کو خط

گریز کے بالائی علاقوں میں تازہ برف باری کا سلسلہ شروع

گریز کے بالائی علاقوں میں تازہ برف باری کا سلسلہ شروع

زبرون پہاڑی آپریشن :ٹریکنگ سے قبل پولیس کو مطلع کریں:آئی جی پی

زبرون پہاڑی آپریشن :ٹریکنگ سے قبل پولیس کو مطلع کریں:آئی جی پی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »