• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کشتواڑ میں آگ کی واردات میں ماں دو بچوں سمیت جھلس کر ازجان

کشتواڑ میں آگ کی واردات میں ماں دو بچوں سمیت جھلس کر ازجان

by امت ڈیسک
11/11/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں، 11 نومبر:ایک المناک واقعہ میں کشتواڑ کے دراب شالہ علاقہ میں آدھی رات کو آگ لگنے سے ایک ماں اور اس کے دو بچے ازجان ہوگئے۔

عہدیداروں نے جی این ایس کو بتایا کہ بدھات کے جاشر بستی میں خورشید احمد کے گھر میں دیر رات آگ لگ گئی۔ جب ایک کمرے سے آگ بھڑک اٹھی تو ماں اور اس کے دو بچے سو رہے تھے اور شدید شعلوں کی وجہ سے وہ گھر سے باہر نکلنے میں ناکام رہے۔ اس واقعہ میں ماں اور اس کے بچے دونوں اس تباہ کن آگ میں ازجان ہو گئے۔

پولیس، فائر ٹینڈرز اور مقامی لوگوں نے متاثرین کو بچانے کی پوری کوشش کی۔ مرنے والوں کی شناخت نازیہ بیگم (ماں)، آمنہ بانو (7) اور رضوان (4) کے طور پر ہوئی ہے۔

اس دوران ایک پولیس افسر نے جی این ایس کو بتایا کہ آگ لگنے کی وجہ معلوم کی جا رہی ہے اور اس سلسلے میں ایک کیس درج کر لیا گیا ہے اور تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔(جی این ایس )

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جے کے یو ایم کا گاندربل یک روزہ اجلاس منعقد

Next Post

سرکاری ملازمین کی جبری برطرفی، محبوبہ مفتی نے لکھا وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کو خط

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
Next Post
سرکاری ملازمین کی جبری برطرفی، محبوبہ مفتی نے لکھا وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کو خط

سرکاری ملازمین کی جبری برطرفی، محبوبہ مفتی نے لکھا وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کو خط

گریز کے بالائی علاقوں میں تازہ برف باری کا سلسلہ شروع

گریز کے بالائی علاقوں میں تازہ برف باری کا سلسلہ شروع

زبرون پہاڑی آپریشن :ٹریکنگ سے قبل پولیس کو مطلع کریں:آئی جی پی

زبرون پہاڑی آپریشن :ٹریکنگ سے قبل پولیس کو مطلع کریں:آئی جی پی

جسٹس سنجیو کھنہ بنے سپریم کورٹ کے 51 ویں چیف جسٹس

جسٹس سنجیو کھنہ بنے سپریم کورٹ کے 51 ویں چیف جسٹس

جموں و کشمیر کے لوگوں کو گذشتہ دس برسوں کے دوران سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

ہمیں امید ہیں کہ مرکزی حکومت فوری طور پر ریاست کا درجہ بحال کرئے گی: ڈاکٹر فاروق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »