• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, فروری ۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کانگریس، بڑے بھائی کا رول ادا کرے: محبوبہ مفتی

بھرتی عمل کی غلط پالسیوں سے نوجوانوں کا اداروں پر اعتماد مزید متزلزل ہوا ہے: محبوبہ مفتی

by امت ڈیسک
14/11/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا دعویٰ ہے کہ حالیہ برسوں میں بھرتی عمل کی غلط پالسیوں اور بڑے پیمانے کے گھپلوں سے اداروں پر نوجوانوں کا اعتماد مزید متزلزل ہوا ہے۔انہوں نے کہا: ‘ یوم اطفال کے موقع پر ہمارے دل جموں و کشمیر کے بچوں اور نوجوانوں کے ساتھ ہیں جنہوں نے کئی دہائیوں سے تنازعات اور غیر یقینی صورتحال کو سہا ہے’۔

موصوف صدر نے ان باتوں کا اظہار جمعرات کو پارٹی کے ‘ایکس’ ہینڈل پر یوم اطفال کی مناسبت سے کئے گئے ایک پوسٹ میں کیا۔

انہوں نے کہا: ‘ یوم اطفال کے موقع پر ہمارے دل جموں و کشمیر کے بچوں اور نوجوانوں کے ساتھ ہیں جنہوں نے کئی دہائیوں سے تنازعات اور غیر یقینی صورتحال کو سہا ہے’۔ان کا کہنا تھا: ‘ان کے خواب اکثر تنازعوں اور کھوئے ہوئے مواقع سے ماتثر ہوئے ہیں’۔

محبوبہ مفتی نے کہا کہ حالیہ برسوں میں بھرتی عمل کی غلط پالیسیوں اور بڑے پیمانے پر گھپلوں نے اداروں پر ان کے اعتماد کو مزید متزلزل کر دیا ہے جس سے ان کا مستقبل لٹکا ہوا ہے۔انہوں نے کہا: ‘ہندوستان کی نوجوان ترین ریاستوں میں سے ایک ریاست ہونے کے بطور ہمارا اولین فرض ہے کہ ہم ان نوجوان ذہنوں کو بااختیار بنائیں اور ان کی پرورش کریں، انہیں مایوسی، منشیات اور مایوسی سے دور رکھیں’۔ان کا کہنا تھا: ‘ ہمارا عزم ان کے اعتماد کو دوبارہ بحال کرنا ہے تاکہ وہ جمہوری فریم ورک میں ایک امید اور مقصد کو پا سکیں’۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

راج باغ سرینگر میں آتشزدگی، اسکولی عمارت کو نقصان، بچے اور عملہ صحیح سلامت

Next Post

سرینگر سڑک حادثہ میں دو افراد ہلاک، ایک زخمی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ادھم پور انکاؤنٹر: دوسرے دن بھی آپریشن جاری، ڈرون کے ذریعے غار میں چھپے ملی ٹینٹس کی نشاندہی

ادھم پور انکاؤنٹر: دوسرے دن بھی آپریشن جاری، ڈرون کے ذریعے غار میں چھپے ملی ٹینٹس کی نشاندہی

04/02/2026
لیبیا کے سابق حکمران معمر قذافی کے بیٹے کو قتل کر دیا گیا

لیبیا کے سابق حکمران معمر قذافی کے بیٹے کو قتل کر دیا گیا

04/02/2026
شبِ برات پر جامع مسجد سرینگر بند، میرواعظ نظر بند، انجمن اوقاف کا شدید احتجاج

شبِ برات پر جامع مسجد سرینگر بند، میرواعظ نظر بند، انجمن اوقاف کا شدید احتجاج

03/02/2026
اُدھم پور کے جنگلاتی علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹنٹس کے درمیان تصادم

اُدھم پور کے جنگلاتی علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹنٹس کے درمیان تصادم

03/02/2026
کشمیر کو نیشنل لا یونیورسٹی دی جانی چاہیے، جموں و کشمیر-لداخ کو مکمل ریاستی درجہ ملنا ضروری: سکینہ ایتو

کشمیر کو نیشنل لا یونیورسٹی دی جانی چاہیے، جموں و کشمیر-لداخ کو مکمل ریاستی درجہ ملنا ضروری: سکینہ ایتو

03/02/2026
جلد ہی لوگوں کے لیے انگریزی بولنا ہوگا باعثِ شرم: امیت شاہ

امت شاہ کا 5 سے 7 فروری تک جموں و کشمیر کا دورہ، تین روزہ دورے میں امن و امان کی صورتحال پر توجہ

03/02/2026
Next Post
سرینگر سڑک حادثہ میں دو افراد ہلاک، ایک زخمی

سرینگر سڑک حادثہ میں دو افراد ہلاک، ایک زخمی

پی ڈی پی نے نئی تقرریوں کا اعلان کر دیا، ڈاکٹر محبوب بیگ پارٹی کے ترجمان اعلیٰ مقرر

پی ڈی پی نے نئی تقرریوں کا اعلان کر دیا، ڈاکٹر محبوب بیگ پارٹی کے ترجمان اعلیٰ مقرر

سوپور پولیس نے کروڑوں کی جائیداد ضبط کر لی

سوپور پولیس نے کروڑوں کی جائیداد ضبط کر لی

یوم اطفال :اینجلز کلچرل اکیڈمی کیطرف سےتقریب کا اہتمام

یوم اطفال :اینجلز کلچرل اکیڈمی کیطرف سےتقریب کا اہتمام

سکینہ مسعود اِیتو کا سکاسٹ کشمیر میں یوم اطفال کی تقریبات سے خطاب

سکینہ مسعود اِیتو کا سکاسٹ کشمیر میں یوم اطفال کی تقریبات سے خطاب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »