• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کیلر شوپیاں میں کیمن گاہ تباہ

کیلر شوپیاں میں کیمن گاہ تباہ

by امت ڈیسک
17/11/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
شوپیان : جنوبی و کشمیر کے شوپیاں میں کیلر علاقے کے بجبیہار میں فوج اور شوپیان پولیس کی مشترکہ کارروائی میں عسکریت پسندوں کا ایک خفیہ ٹھکانہ بے نقاب کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق مخصوص اطلاعات کی بنیاد پر سیکورٹی فورسز نے علاقے میں تلاشی مہم شروع کی تھی، اس کے دوران جنگلاتی علاقہ میں چھپایا گیا ٹھکانہ دریافت ہوا۔ ٹھکانے سے قابل اعتراض مواد برآمد کرلیا گیا، جس کے بارے میں شبہ کیا جارہا ہے کہ یہ اشیا عسکریت پسندوں کے استعمال میں تھیں۔

پولیس ذرائع نے اس کامیاب کارروائی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ یہ پولیس اور فوج کی جانب سے کی گئی مشترکہ کارروائی کے دوران عسکریت پسندوں کے ایک خفیہ ٹھکانہ کو نہ صرف بے نقاب کیا گیا بلکہ پولیس اور فوج نے اس ٹھکانہ کو تباہ کردیا، جس کے بعد علاقے میں ممکنہ خطرے کو بھی ناکام بنایا گیا۔ انہوں نے کہاکہ "یہ آپریشن وادی میں امن و امان قائم رکھنے کے ہمارے عزم کو ظاہر کرتا ہے۔”

برآمد شدہ مواد کو ضبط کر لیا گیا ہے اور مزید تحقیقات جاری ہیں۔ حکام علاقے میں کسی اضافی خطرے کے امکان کو مسترد کرنے کے لیے مزید تلاشیاں کر رہے ہیں۔ انتظامیہ نے شہریوں سے چوکس رہنے اور کسی بھی مشکوک سرگرمی کی اطلاع دینے کی اپیل کی ہے تاکہ وادی میں امن و امان برقرار رکھا جا سکے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

چرار شریف بڈگام میں پھسل کر شخص کی موت

Next Post

کشمیر میں سردیوں کا راج شروع، شبانہ درجہ حرارت میں گراوٹ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
کشمیر میں شبانہ سردیوں کا زور برابر جاری

کشمیر میں سردیوں کا راج شروع، شبانہ درجہ حرارت میں گراوٹ

کولگام میں سرکاری ملازمین کے ساتھ ہاتھا پائی کے الزام میں 7 گرفتار: پولیس

بارہمولہ میں ملی ٹینٹ معاون گرفتار : پولیس

راجوری میں  ڈمپر سے ٹکرانے سے 18 سالہ لڑکی کی موت

راجوری میں ڈمپر سے ٹکرانے سے 18 سالہ لڑکی کی موت

کشمیر کے سیاسی پہلو کے حل کے لئے بات چیت لازمی: میر واعظ عمر فاروق

کشمیر کے سیاسی پہلو کے حل کے لئے بات چیت لازمی: میر واعظ عمر فاروق

شوپیاں میں ملی ٹنٹوں کے زیر زمین ٹھکانے کا پردہ فاش: پولیس

شوپیاں میں ملی ٹنٹوں کے زیر زمین ٹھکانے کا پردہ فاش: پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »