• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, فروری ۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کولگام میں سرکاری ملازمین کے ساتھ ہاتھا پائی کے الزام میں 7 گرفتار: پولیس

بارہمولہ میں ملی ٹینٹ معاون گرفتار : پولیس

by امت ڈیسک
18/11/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: شمالی کشمیر کے بارہمولہ ضلع کے جانباز پورہ بینر روڈ پر اتوار کو ایک ملی ٹینٹ کو اسلحہ اور گولہ بارود کے ساتھ گرفتار کیا گیا۔

ایک سینئر پولیس افسر نے بتایا کہ مخصوص انٹیلی جنس پر کارروائی کرتے ہوئے پولیس اور سیکورٹی فورسز کی ایک مشترکہ ٹیم نے جانباز پورہ بینر روڈ سے اس شخص کو گرفتار کیا۔

ایک اہلکار نے کہا کہ "گرفتار شخص کی شناخت شوکت احمد بٹ ساکن دمہال ہانجی پورہ، کولگام کے طور پر کی گئی ہے۔

اس کے قبضے سے ایک اے کے رائفل، ایک میگزین اور دیگر گولہ بارود برآمد کیا گیا،‘‘۔

افسر نے مزید کہا کہ مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، اور مزید تفتیش جاری ہے۔ (جی این ایس)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کشمیر میں سردیوں کا راج شروع، شبانہ درجہ حرارت میں گراوٹ

Next Post

راجوری میں ڈمپر سے ٹکرانے سے 18 سالہ لڑکی کی موت

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

چھاترو جھڑپ میں ایک ملی ٹینٹ ازجان ،کارروائی جاری

چھاترو جھڑپ میں ایک ملی ٹینٹ ازجان ،کارروائی جاری

04/02/2026
شراب پر پابندی کشمیر کے سماجی ڈھانچے اور خواتین کے تحفظ کو یقینی بنائے گی: محبوبہ مفتی

شراب پر پابندی کشمیر کے سماجی ڈھانچے اور خواتین کے تحفظ کو یقینی بنائے گی: محبوبہ مفتی

04/02/2026
پیربنجال خطے کے وجود پر سنیل شرما کا اعتراض، اسمبلی میں ہنگامہ

پیربنجال خطے کے وجود پر سنیل شرما کا اعتراض، اسمبلی میں ہنگامہ

04/02/2026
کشمیر میں نئے مہاجر ٹرانزٹ کیمپ قائم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: حکومت

کشمیر میں نئے مہاجر ٹرانزٹ کیمپ قائم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: حکومت

04/02/2026
جموں و کشمیر اسمبلی میں بی جے پی کا واک آؤٹ، اسپیکر پر جانبداری کے الزامات

جموں و کشمیر اسمبلی میں بی جے پی کا واک آؤٹ، اسپیکر پر جانبداری کے الزامات

04/02/2026
اُدھم پور انکاؤنٹر: دو ملی ٹینٹ مارے گئے ، آپریشن جاری

اُدھم پور انکاؤنٹر: دو ملی ٹینٹ مارے گئے ، آپریشن جاری

04/02/2026
Next Post
راجوری میں  ڈمپر سے ٹکرانے سے 18 سالہ لڑکی کی موت

راجوری میں ڈمپر سے ٹکرانے سے 18 سالہ لڑکی کی موت

کشمیر کے سیاسی پہلو کے حل کے لئے بات چیت لازمی: میر واعظ عمر فاروق

کشمیر کے سیاسی پہلو کے حل کے لئے بات چیت لازمی: میر واعظ عمر فاروق

شوپیاں میں ملی ٹنٹوں کے زیر زمین ٹھکانے کا پردہ فاش: پولیس

شوپیاں میں ملی ٹنٹوں کے زیر زمین ٹھکانے کا پردہ فاش: پولیس

اننت ناگ میں منشیات فروشوں کی 1.5کروڑ روپیہ کی غیر منقولہ جائیدادیں قرق :پولیس

اننت ناگ میں منشیات فروشوں کی 1.5کروڑ روپیہ کی غیر منقولہ جائیدادیں قرق :پولیس

*پہلگام حادثے میں 5 سیاحوں سمیت 6 زخمی*

اننت ناگ میں 45 سالہ شخص ٹپرکی زد میں آکر ازجان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »