• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بڈگام پولیس نے ہٹ اینڈ رن کیس کو حل کیا، ڈرائیور سمیت تین گرفتار: پولیس

ہندوارہ میں اشتہاری مجرم گرفتار:پولیس

by امت ڈیسک
20/11/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: ہندوارہ پولیس اور قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے ایک مشترکہ آپریشن کے دوران شمالی کشمیر کے قصبہ ہندوارہ میں ایک اشتہاری مجرم کو گرفتار کیا ہے۔گرفتار شدہ کی شناخت منیر احمد بانڈے ساکن بانڈے محلہ ہندوارہ کے طور پر کی گئی ہے۔ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ مذکورہ ملزم پر پانچ لاکھ روپیے کا انعام تھا۔انہوں نے کہا: ‘ملزم این ڈی پی ایس کے متعلقہ دفعات کے تحت مقدمہ نمبر 03/2020 کے سلسلے میں جون 2020 سے گرفتاری سے بچ رہا تھا’۔

بیان میں کہا گیا: ‘منیر احمد بانڈے کروڑوں روپیوں کی منشیات کی اسمگلنگ کے کیس میں ملوث تھا جس کے غیر قانونی سرگرمیوں کے لیے فنڈنگ کے اہم مضمرات تھے’۔انہوں نے کہا کہ منیر احمد بانڈے کی گرفتاری ہندارہ پولیس اور دیگر سیکورٹی ایجنسیوں کے لیے منظم جرائم اور منشیات کی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ایک بڑی کامیابی ہے۔موصوف ترجمان نے کہا کہ یہ آپریشن مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے اور اس طرح کی غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث نیٹ ورکس کو ختم کرنے کے لیے پولیس اور این آئی اے کے عزم کو واضح کرتا ہے۔انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں مزید تحقیقات جاری ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

دفعہ 370کی منسوخی کے لئے پی ڈی پی براہ راست ذمہ دار :ناصر اسلم وانی

Next Post

کشمیر کی صورتحال قابو میں ہے: آئی جی سی آر پی ایف

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
کشمیر کی صورتحال قابو میں ہے: آئی جی سی آر پی ایف

کشمیر کی صورتحال قابو میں ہے: آئی جی سی آر پی ایف

گاندربل میڈیا کونسل نے اعجاز  تانترے کی بااثر مردوں کے ایوارڈ 2024 پر دلی مبارکباد پیش کیا

گاندربل میڈیا کونسل نے اعجاز تانترے کی بااثر مردوں کے ایوارڈ 2024 پر دلی مبارکباد پیش کیا

امریکہ میں اڈانی کے خلاف فرد جرم، کانگریس کا جے پی سی تحقیقات کا مطالبہ مزید مضبوط

امریکہ میں اڈانی کے خلاف فرد جرم، کانگریس کا جے پی سی تحقیقات کا مطالبہ مزید مضبوط

جموں میں این آئی اے کے مختلف مقامات پر چھاپے

جموں میں این آئی اے کے مختلف مقامات پر چھاپے

جموں و کشمیر کے لوگوں کو گذشتہ دس برسوں کے دوران سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

عمر عبداللہ کی حکومت میں لوگوں کو سب کچھ جاننے کا حق ہے: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »