• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بڈگام پولیس نے ہٹ اینڈ رن کیس کو حل کیا، ڈرائیور سمیت تین گرفتار: پولیس

اودھم پور اور ڈوڈہ اضلاع میں دو ملی ٹنٹ معاونین گرفتار

by امت ڈیسک
29/11/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں: جموں وکشمیر پولیس نے الگ الگ کارروائیوں کے دوران اودھم پور اور ڈوڈہ اضلاع میں دو ملی ٹنٹ معاونین کو گرفتار کیا ہے۔

ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا: ‘ملی ٹینسی کے حامیوں کے خلاف سخت کارروائی کرتے ہوئے پولیس نے ضلع اودھم پور میں پبلک سیفٹی ایکٹ (پی ایس اے) کے تحت ایک کٹر ملی ٹینٹ ساتھی کو حراست میں لے کر جیل میں بند کر دیا ہے’۔

ملزم کی شناخت عبد الستار ساکن پونارا سونی کے طور پر ہوئی ہے۔انہوں نے کہا: ‘ملزم ملی ٹنسی سے متعلق کئی مقدموں میں ملوث ہے اور وہ گرفتار ہونے تک جنگجو تنظیموں کے لئے ایک گائئڈ کی حیثیت سے کام کر رہا تھا’۔

بیان میں کہا گیا کہ ملزم کے خلاف پولیس اسٹیشن بسنت گڑھ میں کئی ایف آئی آر درج ہیں اور اس کی سرگرمیوں کے پیش نظر اس کو پی ایس اے کے تحت بند کر دیا گیا۔

دریں اثنا پولیس نے ضلع ڈوڈہ میں ایک اور ملی ٹنٹ معاون کو گرفتار کیا ہے جس کی شناخت فردوس احمد وانی ساکن منگوٹہ مرمت حال داندی بھدرواہ کے طور پر ہوئی ہے۔

ایس ایس پی ڈوڈہ سندیپ مہتا نے کہا کہ ملزم سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارموں کی وساطت سے سرحد پار جنگھو ہینڈلرس کے ساتھ مسلسل رابطے میں تھا۔

انہوں نے کہا: ‘ملزم ڈوڈہ میں ملک دشمن عناصر کے قدم مضبوط کرکے علاقے میں ملی ٹنسی کو بحال کرنے کے لیے سرگرم عمل تھا’۔

ان کا کہنا تھا کہ ملزم اور اس کی رہائشی گاہ کی تلاشی کے دوران قابل اعتراض مواد اور دستاویزات بر آمد کئے گئے’۔ایس ایس پی نے کہا کہ اس کے خلاف متعلقہ دفعات کے تحت مقدمے درج کئے گئے۔

انہوں نے کہا: ‘ملزم مبینہ طور پر پاکستان اور پاکستان کے زیر قبضہ کشمیر سے سرگرم جنگجو اور ہینڈلرز کے ساتھ مل کر ڈوڈہ اور اس کے گرد و نواح میں تخریبی سرگرمیوں کو انجام دینے کی سازش کر رہا تھا’۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کٹھوعہ: پولیس اور سی آر پی ایف کے مشترکہ چھاپے، عسکریت پسندوں کے نیٹ ورکس کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن

Next Post

اونتی پورہ میں وندے بھارت ایکسپریس کا اسٹاپ قائم کیا جائے: وحید پرہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
اونتی پورہ میں وندے بھارت ایکسپریس کا اسٹاپ قائم کیا جائے: وحید پرہ

اونتی پورہ میں وندے بھارت ایکسپریس کا اسٹاپ قائم کیا جائے: وحید پرہ

کشمیر میں اگلے چوبیس گھنٹوں میں برف و باراں کی پیش گوئی

کشمیر میں اگلے چوبیس گھنٹوں میں برف و باراں کی پیش گوئی

فوج کی وائٹ نائٹ کور کے جی او سی کا راجوری سیکٹر کا دورہ

فوج کی وائٹ نائٹ کور کے جی او سی کا راجوری سیکٹر کا دورہ

لوگ صرف پولیس مہم کے دوران ہی نہیں بلکہ ہر وقت ٹریفک قوانین کی پیروی کریں: آر ٹی او کشمیر

لوگ صرف پولیس مہم کے دوران ہی نہیں بلکہ ہر وقت ٹریفک قوانین کی پیروی کریں: آر ٹی او کشمیر

بڈگام میں 3 منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

بڈگام میں 3 منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »