• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, فروری ۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
تازہ برف باری کے باعث بانڈی پورہ – گریز روڈ پر ٹریفک بند

تازہ برف باری کے باعث بانڈی پورہ – گریز روڈ پر ٹریفک بند

by امت ڈیسک
30/11/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: راز دان ٹاپ پر تازہ برف باری کے باعث بانڈی پورہ – گریز روڈ پر ٹریفک کی نقل و حمل روک دی گئی ہے۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ راز دان ٹاپ پر تازہ برف باری کے باعث بانڈی پورہ – گریز روڈ پر ٹریفک کی نقل و حمل احتیاطی طور پر روک دی گئی ہے۔

انہوں نے ڈرائیور حضرات سے اگلے احکامات تک اس روڈ پر سفر کرنے سے گریز کرنے کو کہا ہے۔

ادھر وادی کشمیر کو ملک کے باقی حصوں کے ساتھ جوڑنے والی سری نگر – جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل حسب معمول جاری ہے۔

حکام نے ڈرائیور حضرات سے لین ڈسپلن کا خیال رکھنے کی تاکید کی ہے نیز مسافروں سے کہا گیا ہے کہ وہ قومی شاہراہ پر دن کے دوران ہی سفر کریں اور چٹانیں یا مٹی کے تودے کھسکنے کے خطرات کے پیش نظر بانہال اور رام بن کے درمیان غیر ضروری طور پر رکنے سے احتراز کریں۔

جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کو صوبہ جموں کے راجوری اور پونچھ اضلاع سے جوڑنے والے تاریخی مغل روڈ پپر بھی ٹریفک کی نقل و حمل جاری ہے۔

تاہم وادی کو لداخ یونین ٹریٹری سے جوڑنے والی سری نگر – لیہہ شاہراہ پر پھسلن ہے اور بیکن حکام کی طرف سے اجازت کے بعد ہی اس پر ٹریفک کو بحال کیا جائے گا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سنبھل مسجد تنازعہ، ہائی کورٹ میں سماعت تک ضلعی عدالت کی کارروائی پر سپریم کورٹ نے لگائی روک

Next Post

چھتہ بل سرینگر میں آتشزدگی کی واردات میں 3 رہائشی مکانات خاکستر

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

پاکستان میں  مسجد پر خودکش حملہ، 31 افراد جاں بحق، 169 زخمی

پاکستان میں مسجد پر خودکش حملہ، 31 افراد جاں بحق، 169 زخمی

06/02/2026
میر واعظ نے نوہٹہ اور چھتہ بل میں آتشزدگی کے واقعات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا

میر واعظ نے نوہٹہ اور چھتہ بل میں آتشزدگی کے واقعات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا

06/02/2026
گزشتہ برس جنگی صورتحال اور خشک سالی سے جموں و کشمیر کی معیشت کو شدید دھچکا: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

گزشتہ برس جنگی صورتحال اور خشک سالی سے جموں و کشمیر کی معیشت کو شدید دھچکا: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

06/02/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

بیوروکریٹس کا تیار کردہ، سیاسی سمت سے محروم: سجاد لون کا جموں و کشمیر بجٹ پر شدید تنقید

06/02/2026
دہلی دھماکہ کیس: این آئی اے کا اننت ناگ میڈیکل کالج میں چھاپہ، دستاویز ضبط

دہلی دھماکہ کیس: این آئی اے کا اننت ناگ میڈیکل کالج میں چھاپہ، دستاویز ضبط

06/02/2026
اسمارٹ سٹی کیلئے نصف سری نگر کی کھدوائی عوام کیلئے تکلیف کا باعث: محبوبہ مفتی

محبوبہ مفتی کا چناب ویلی اور پیر پنجال خطوں کے لیے ریل رابطہ قائم کرنے کا مطالبہ

06/02/2026
Next Post
چھتہ بل سرینگر میں آتشزدگی کی واردات میں 3 رہائشی مکانات خاکستر

چھتہ بل سرینگر میں آتشزدگی کی واردات میں 3 رہائشی مکانات خاکستر

ڈوڈہ سڑک حادثے میں خاتون ازجان، ریسکیو آپریشن جاری

ڈوڈہ سڑک حادثے میں خاتون ازجان، ریسکیو آپریشن جاری

سری نگر کے بٹہ مالو اور ایچ ایم ٹی میں پولیس کے چھاپے

سری نگر کے بٹہ مالو اور ایچ ایم ٹی میں پولیس کے چھاپے

جموں و کشمیر میں پولیس ویری فکیشن سسٹم کیخلاف اگلے ہفتے پٹیشن دائر کریں گے: سجاد لون

جموں و کشمیر میں پولیس ویری فکیشن سسٹم کیخلاف اگلے ہفتے پٹیشن دائر کریں گے: سجاد لون

وادی کے پہاڑی علاقوں میں ہلکی برف باری

وادی کے پہاڑی علاقوں میں ہلکی برف باری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »