• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ڈوڈہ سڑک حادثے میں خاتون ازجان، ریسکیو آپریشن جاری

ڈوڈہ سڑک حادثے میں خاتون ازجان، ریسکیو آپریشن جاری

by امت ڈیسک
30/11/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں، 30 نومبر: ڈوڈہ ضلع میں کشور-ڈوڈہ نیشنل ہائی وے پر شیوا پل کے قریب سڑک حادثے میں ایک خاتون کی موت ہو گئی۔

عہدیداروں نے جی این ایس کو بتایا کہ ایک آلٹو کار جس کا رجسٹریشن نمبر JK06B-2993 شیوا پل کے قریب حادثہ کا شکار ہوا اور دریائے چناب میں گر گئی۔ کچھ ہی دیر میں پولیس اور مقامی لوگوں کی ایک ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور امدادی کارروائی شروع کی۔

جائے وقوعہ سے ایک خاتون کی لاش نکال لی گئی ہے جبکہ ریسکیو آپریشن تاحال جاری ہے۔ یہ رپورٹ درج ہونے تک گاڑی میں کتنے مسافر سوار تھے معلوم نہیں ہوسکا تھا۔

دریں اثنا، پولیس نے اس سلسلے میں ایک کیس درج کر لیا ہے اور تحقیقات شروع کر دی گئی ہے۔(جی این ایس )

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

چھتہ بل سرینگر میں آتشزدگی کی واردات میں 3 رہائشی مکانات خاکستر

Next Post

سری نگر کے بٹہ مالو اور ایچ ایم ٹی میں پولیس کے چھاپے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
مذہبی بنیادوں پر جموں و کشمیر کی تقسیم دو قومی نظریے کی توثیق ہوگی: محبوبہ مفتی

پیر پنجال اور چناب ویلی کے لیے ڈویژنل درجہ کا معاملہ: محبوبہ مفتی کا نیشنل کانفرنس سے واضح موقف کا مطالبہ

20/01/2026
Next Post
سری نگر کے بٹہ مالو اور ایچ ایم ٹی میں پولیس کے چھاپے

سری نگر کے بٹہ مالو اور ایچ ایم ٹی میں پولیس کے چھاپے

جموں و کشمیر میں پولیس ویری فکیشن سسٹم کیخلاف اگلے ہفتے پٹیشن دائر کریں گے: سجاد لون

جموں و کشمیر میں پولیس ویری فکیشن سسٹم کیخلاف اگلے ہفتے پٹیشن دائر کریں گے: سجاد لون

وادی کے پہاڑی علاقوں میں ہلکی برف باری

وادی کے پہاڑی علاقوں میں ہلکی برف باری

ترال میں ملی ٹینٹ مخالف آپریشن کا آغاز

ترال میں ملی ٹینٹ مخالف آپریشن کا آغاز

موسم سرما کے پیش نظر ملی ٹینٹ دراندازی کے منتظر :آئی جی بی ایس ایف

موسم سرما کے پیش نظر ملی ٹینٹ دراندازی کے منتظر :آئی جی بی ایس ایف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »