• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سری نگر کے بٹہ مالو اور ایچ ایم ٹی میں پولیس کے چھاپے

سری نگر کے بٹہ مالو اور ایچ ایم ٹی میں پولیس کے چھاپے

by امت ڈیسک
30/11/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: پولیس نے تھانہ شیر گڑھی میں درج غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ کی دفعہ 13 کے تحت ایک کیس کی تفتیش کے سلسلے میں ہفتے کی صبح سری نگر شہر کے بٹہ مالو اور ایچ ایم ٹی علاقوں میں مختلف مقامات پر تلاشی کارروائیاں انجام دیں۔

ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیئلات فراہم کرتے ہوئے کہا: ‘ کچھ افراد کے خلاف تحقیقات جاری ہیں جو مخالفین کے کہنے پر اور دوسروں کے ساتھ مل کر مجرمانہ سازش میں ملوث پائے گئے ہیں’۔

بیان میں کہا گیا: ‘یہ افراد لوگوں کو غیر قانونی اور پر تشدد سرگرمیوں کے لئے اکسانے کے لئے من گھڑت اور غلط معلومات پھیلانے کے ذریعے بدنیتی پر مبنی بیانیہ تیار کرنے کی مہم کو منظم کرنے میں ملوث پائے گئے تھے’۔

موصوف ترجمان نے کہا: ‘ضلع پولیس سری نگر نے این آئی اے کی ایک عدالت سے سرچ وارنٹ حاصل کرنے کے بعد بونہ پورہ بٹہ مالو کے اویس ریاض ڈار اور ایچ ایم ٹی زینہ کوٹ کے ساحل احمد بٹ کے گھروں کی تلاشی لی’۔
انہوں نے کہا کہ تلاشی کے دوران مجرمانہ مواد اور الیکٹرانک آلات ضبط کئے گئے۔

ان کا کہنا تھا کہ آنے والے دنوں میں مزید ایسی کارروائیاں انجام دی جائیں گی۔

موصوف ترجمان نے بیان شہریوں پر زور دیا کہ وہ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کا استعمال کرتے ہوئے ذمہ داری کا مظاہرہ کریں اور اشتعال انگیز مواد کو شیئر کرنے یا اپ لوڈ کرنے سے گریز کریں جو جھوٹے بیانیے کو فروغ دیتا ہے اور لوگوں خصوصاً نوجوانوں کو دہشت گردی کی کارروائیوں کے لئے گمراہ کرتا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ڈوڈہ سڑک حادثے میں خاتون ازجان، ریسکیو آپریشن جاری

Next Post

جموں و کشمیر میں پولیس ویری فکیشن سسٹم کیخلاف اگلے ہفتے پٹیشن دائر کریں گے: سجاد لون

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
جموں و کشمیر میں پولیس ویری فکیشن سسٹم کیخلاف اگلے ہفتے پٹیشن دائر کریں گے: سجاد لون

جموں و کشمیر میں پولیس ویری فکیشن سسٹم کیخلاف اگلے ہفتے پٹیشن دائر کریں گے: سجاد لون

وادی کے پہاڑی علاقوں میں ہلکی برف باری

وادی کے پہاڑی علاقوں میں ہلکی برف باری

ترال میں ملی ٹینٹ مخالف آپریشن کا آغاز

ترال میں ملی ٹینٹ مخالف آپریشن کا آغاز

موسم سرما کے پیش نظر ملی ٹینٹ دراندازی کے منتظر :آئی جی بی ایس ایف

موسم سرما کے پیش نظر ملی ٹینٹ دراندازی کے منتظر :آئی جی بی ایس ایف

جموں و کشمیر میں ماہ نومبر کے دوران بارش میں 69 فیصد کمی ریکارڈ

جموں و کشمیر میں ماہ نومبر کے دوران بارش میں 69 فیصد کمی ریکارڈ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »