• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ہندواڑہ  میں تیندوے نے دو سالہ کمسن کو نوالا بنایا

ہندواڑہ میں تیندوے نے دو سالہ کمسن کو نوالا بنایا

by امت ڈیسک
06/12/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
ہندواڑہ، 6 دسمبر: شمالی کشمیر کے ہندواڑہ کے قلم آباد کے شرما گاؤں میں جمعہ کی شام ایک 2 سالہ بچے کو تیندوے نے نوالہ بنایا۔

حکام کے مطابق لڑکا شرہمہ میں اپنے گھر کے باہر کھیل رہا تھا کہ تیندوے نے اس پر حملہ کر دیا جس سے وہ شدید زخمی ہو گیا۔ اسے فوری طور پر ہسپتال لے جایا گیا، لیکن وہاں پہنچنے پر ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔ بچے کی شناخت حسنین نثار ولد نثار احمد تیلی ساکن شرہمہ کے نام سے ہوئی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سرینگر:خانیار میں آتشزدگی کی واردات میں تین رہائشی مکان خاکستر

Next Post

سری نگر کے نٹی پورہ میں پولیس کے چھاپے مجرمانہ مواد اورالیکٹرانک آلات ضبط :پولیس ترجمان

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
سری نگر کے نٹی پورہ میں پولیس کے چھاپے مجرمانہ مواد اورالیکٹرانک آلات ضبط :پولیس ترجمان

سری نگر کے نٹی پورہ میں پولیس کے چھاپے مجرمانہ مواد اورالیکٹرانک آلات ضبط :پولیس ترجمان

محکمہ تعلیم نے کیا سرمائی تعطیلات کا اعلان

محکمہ تعلیم نے کیا سرمائی تعطیلات کا اعلان

کشمیر میں ٹھٹھرتی سردیوں کا زور بر قرار

کشمیر میں ٹھٹھرتی سردیوں کا زور بر قرار

* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

عبادت گاہ قانون کی آئینی حیثیت پر غور کے لیے سپریم کورٹ کی خصوصی بنچ تشکیل

پولیس نے این ڈی پی ایس کے تحت چار کروڑ کی جائیداد ضبط کی

پولیس نے این ڈی پی ایس کے تحت چار کروڑ کی جائیداد ضبط کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »