• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ہلکی برفباری اور بارشوں کی پیشگوئی

آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ہلکی برفباری اور بارشوں کی پیشگوئی

by امت ڈیسک
23/12/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
دن بھر موسم ابر آلود اور ٹھنڈی ہوائیں چلنے کے بیچ وادی کشمیر میں شدید سردی کی لہر جاری ہے۔ اسی دوران ایک بار پھر شوپیان وادی کشمیر میں سرد ترین علاقہ درج ہوا جبکہ سرینگر میں شبانہ درجہ حرارت منفی 3.6 ڈگری سینٹی گریڈ پر رہا ۔

ادھر محکمہ موسمیات نے آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ہلکی برفباری اور بارشوں کی پیشگوئی کی ہے ۔صبح کے اوقات گہری دھند سے معمول کی زندگی میں خلل واقع ہو گیا ہے ۔اسی دوران جموں میں بارشوں کے بعد سردی کی لہر سے لوگوں نے راحت کی سانس لی ۔ سی این آئی کے مطابق وادی کشمیر اور صوبائی علاقے لہہ اور کرگل میں چلہ کلان سے قبل ہی سردی کی شدید لہر نے پوری وادی کو اپنی لپیٹ میں لیا ہے اور یخ بستہ ہواﺅں کی وجہ سے شدید سردی کی لہر جاری ہے ۔ محکمہ موسمےات کے حکام نے اس کی تصدےق کرتے ہوئے بتایا کہ چلہ کلان میں شدید ٹھنڈ سے وادی کے بیشتر علاقوں میں پانی کے نل گئے ہیں جبکہ ندی نالوں اور جھیل ڈل کا کچھ حصہ بھی منجمند ہو گیا ہے۔

محکمہ کے مطابق درجہ حرارت میں کمی ہونے کے ساتھ ہی پوری وادی سخت ترین سردی کے لپیٹ آچکی ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ وادی کے ساتھ ساتھ لداخ خطہ بھی شدےد سردی کی لپیٹ ہے ۔ترجمان کے مطابق جموں خطہ میں بھی درجہ حرارت میں کافی گراﺅٹ آئی ہے۔

جموں و کشمیر میں شدید سردی کی صورتحال جاری ہے جبکہ شوپیان ایک مرتبہ پھر وادی کشمیر میں سرد ترین علاقہ درج ہوا ۔ شبانہ درجہ حرارت کے بارے میں محکمہ موسمیات نے بتایا کہ سرینگر میں رات کے درجہ حرارت منفی 3.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کی گئی۔سرینگر میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 3.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جہاں گزشتہ شب کا درجہ حرارت منفی 4.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا۔

وادی کے شہرہ آفاق سیاحتی مقام گلمرگ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 4.8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔محکمہ موسمیات کے مطابق سیاحتی مقام پہلگام میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 5.0 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جہاں گذشتہ شب کا درجہ حرارت منفی 4.9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھاجبکہ کپوارہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 4.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا انہوں نے کہا کہ قاضی گنڈ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 4.8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جہاں گذشتہ شب کا درجہ حرارت منفی 5.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا۔

اسی طرح سے پلوامہ، اننت ناگ اور کولگام اضلاع میں کم سے کم درجہ حرارت بالترتیب منفی 6.0 ڈگری سینٹی گریڈ، منفی 6.1 ڈگری سیںٹی گریڈ اور منفی4.9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے۔ دریں اثنا وادی میں چلہ کلان کے تیسری روز بھی خشک رہا ۔ادھر محکمہ موسمیات نے وادی کشمیر میں موسم میں کوئی تبدیلی نہ آنے کے امکانات ظاہر کرتے ہوئے اگلے 24گھنٹوں میں کچھ مقامات پر وقفے وقفے سے ہلکی سے درمیانی برفباری کا امکان ہے۔

ادھر شہر سرےنگر سمیت وادی بھر میں سخت ترےن ٹھنڈ جاری رہی اور دن کے وقت بھی لوگوں کو آنے جانے میں سخت پروں کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

شیخ حسینہ کو بنگلہ دیش واپس بھیجیں! یونس حکومت نے حوالگی کے لیے بھارت کو خط لکھا

Next Post

”کشمیر فائٹ” پر ایس آئی اے کا کریک ڈاؤن، کشمیری پنڈتوں کو دھمکی دینے کا الزام

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
”کشمیر فائٹ” پر ایس آئی اے کا کریک ڈاؤن، کشمیری پنڈتوں کو دھمکی دینے کا الزام

”کشمیر فائٹ" پر ایس آئی اے کا کریک ڈاؤن، کشمیری پنڈتوں کو دھمکی دینے کا الزام

حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کے قتل کے پیچھے اسرائیل کا ہاتھ

حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کے قتل کے پیچھے اسرائیل کا ہاتھ

بارہمولہ میں دو منشیات فروش گرفتار، براون شوگر بر آمد: پولیس

بارہمولہ میں دو منشیات فروش گرفتار، براون شوگر بر آمد: پولیس

گڈورہ واقعہ: پولیس نے خاتون کی موت واقع ہونے کے واقعے کے متعلق تحقیقات شروع کی

گڈورہ واقعہ: پولیس نے خاتون کی موت واقع ہونے کے واقعے کے متعلق تحقیقات شروع کی

جموں کشمیر اسمبلی کے قواعد و ضوابط کے لیے کمیٹی تشکیل

جموں کشمیر اسمبلی کے قواعد و ضوابط کے لیے کمیٹی تشکیل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »