• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
شیخ حسینہ کو بنگلہ دیش واپس بھیجیں! یونس حکومت نے حوالگی کے لیے بھارت کو خط لکھا

شیخ حسینہ کو بنگلہ دیش واپس بھیجیں! یونس حکومت نے حوالگی کے لیے بھارت کو خط لکھا

by امت ڈیسک
23/12/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
ڈھاکہ: بنگلہ دیش نے بھارت کو خط لکھ کر سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کی حوالگی کا مطالبہ کیا ہے۔ بنگلہ دیش کے خارجہ امور کے مشیر توحید حسین نے کہا کہ "ہم نے ہندوستانی حکومت کو بتایا ہے کہ بنگلہ دیش کی حکومت چاہتی ہے کہ شیخ حسینہ عدالتی عمل کے لیے بنگلہ دیش واپس آئیں”۔

پیر کو ہی امور داخلہ کے مشیر جہانگیر عالم نے کہا کہ ان کی وزارت نے وزارت خارجہ کو خط لکھ کر معزول وزیراعظم شیخ حسینہ کی بھارت سے واپسی کا مطالبہ کیا ہے۔ اس کے بعد ہی بنگلہ دیش کی وزارت خارجہ ہندوستان سے شیخ حسینہ کی حوالگی کا مطالبہ کر رہی ہے۔

بھارت اور بنگلہ دیش کی حکومتوں کے درمیان 2013 میں حوالگی سے متعلق ایک معاہدہ ہوا تھا۔ 2013 سے، ہندوستان کے درمیان ‘قابل حوالگی جرائم’ کے ملزمان یا مفرور ملزمان اور قیدیوں کو ایک دوسرے کے حوالے کرنے کا معاہدہ تھا۔ بنگلہ دیش کی حکومت نے کہا ہے کہ اس معاہدے کے تحت وہ سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کی حوالگی کا مطالبہ کر رہی ہے۔ تاہم، حوالگی کے اس معاہدے کی ایک شق میں کہا گیا ہے کہ اگر حوالگی کیے جانے والے شخص کے خلاف الزامات سیاسی نوعیت کے ہوں، تو درخواست کو مسترد کیا جا سکتا ہے۔

واضح رہے کہ شیخ حسینہ پر عوامی دباؤ کافی بڑھ گیا تھا۔ بنگلہ دیش میں پر تشدد مظاہرے ہو رہے تھے جس کے نتیجے میں 5 اگست کو شیخ حسینہ ملک سے فرار ہوکر بھارت پہنچ گئیں جہاں وہ اب تک موجود ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ریزرویشن معاملہ : سٹوڈنٹس ایسو سی ایشن کے وفد کویقین دہانیاں دیں :وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

Next Post

آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ہلکی برفباری اور بارشوں کی پیشگوئی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
Next Post
آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ہلکی برفباری اور بارشوں کی پیشگوئی

آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ہلکی برفباری اور بارشوں کی پیشگوئی

”کشمیر فائٹ” پر ایس آئی اے کا کریک ڈاؤن، کشمیری پنڈتوں کو دھمکی دینے کا الزام

”کشمیر فائٹ" پر ایس آئی اے کا کریک ڈاؤن، کشمیری پنڈتوں کو دھمکی دینے کا الزام

حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کے قتل کے پیچھے اسرائیل کا ہاتھ

حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کے قتل کے پیچھے اسرائیل کا ہاتھ

بارہمولہ میں دو منشیات فروش گرفتار، براون شوگر بر آمد: پولیس

بارہمولہ میں دو منشیات فروش گرفتار، براون شوگر بر آمد: پولیس

گڈورہ واقعہ: پولیس نے خاتون کی موت واقع ہونے کے واقعے کے متعلق تحقیقات شروع کی

گڈورہ واقعہ: پولیس نے خاتون کی موت واقع ہونے کے واقعے کے متعلق تحقیقات شروع کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »