• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کے قتل کے پیچھے اسرائیل کا ہاتھ

حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کے قتل کے پیچھے اسرائیل کا ہاتھ

by امت ڈیسک
24/12/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
ماسکو: اسرائیلی وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے پیر کے روز پہلی بار اعتراف کیا کہ تہران میں فلسطینی تحریک حماس کے سیاسی رہنما اسماعیل ھنیہ کے قتل کے پیچھے اسرائیل کا ہاتھ ہے۔

روزنامہ ٹائمز آف اسرائیل نے مسٹر کاٹز کے حوالے سے بتایا کہ "ہم (حوثیوں) کے اسٹریٹجک انفراسٹرکچر پر حملہ کریں گے اور ان کے رہنماؤں کے سر قلم کریں گے۔

جس طرح ہم نے تہران، غزہ اور لبنان میں حماس کے رہنماؤں ہنیہ، یحییٰ سنوار اور حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ کے ساتھ کیا، ہم حدیدہ اور صنعاء کے ساتھ بھی ایسا ہی کریں گے۔”

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

”کشمیر فائٹ” پر ایس آئی اے کا کریک ڈاؤن، کشمیری پنڈتوں کو دھمکی دینے کا الزام

Next Post

بارہمولہ میں دو منشیات فروش گرفتار، براون شوگر بر آمد: پولیس

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
بارہمولہ میں دو منشیات فروش گرفتار، براون شوگر بر آمد: پولیس

بارہمولہ میں دو منشیات فروش گرفتار، براون شوگر بر آمد: پولیس

گڈورہ واقعہ: پولیس نے خاتون کی موت واقع ہونے کے واقعے کے متعلق تحقیقات شروع کی

گڈورہ واقعہ: پولیس نے خاتون کی موت واقع ہونے کے واقعے کے متعلق تحقیقات شروع کی

جموں کشمیر اسمبلی کے قواعد و ضوابط کے لیے کمیٹی تشکیل

جموں کشمیر اسمبلی کے قواعد و ضوابط کے لیے کمیٹی تشکیل

پونچھ: سڑک حادثے میں پانچ فوجی ہلاک، پانچ دیگر زخمی

پونچھ: سڑک حادثے میں پانچ فوجی ہلاک، پانچ دیگر زخمی

عدالتی فیصلوں کا انتظار کرنے کے بجائے وزیر اعلیٰ ریزرویشن معاملہ پر فیصلہ کن اقدام کریں:محبوبہ مفتی

عدالتی فیصلوں کا انتظار کرنے کے بجائے وزیر اعلیٰ ریزرویشن معاملہ پر فیصلہ کن اقدام کریں:محبوبہ مفتی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »