• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پونچھ: سڑک حادثے میں پانچ فوجی ہلاک، پانچ دیگر زخمی

پونچھ: سڑک حادثے میں پانچ فوجی ہلاک، پانچ دیگر زخمی

by امت ڈیسک
24/12/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں، 24 دسمبر:پونچھ ضلع کے گھوڈہ پوسٹ علاقے کے قریب منگل کو ان کی گاڑی کو حادثہ پیش آنے کے باعث پانچ فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں وہیں قریب پانچ دیگرزخمی ہو گئے ہیں

عہدیداروں نے جی این ایس کو بتایا کہ فوج کے جوانوں کو لے جانے والی ایک گاڑی گھوڈا پوسٹ پر اس وقت حادثہ کا شکار ہوگئی جب اس نے کنٹرول کھو دیا۔

اس حادثے میں پانچ فوج ہلاک اور پانچ اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔ تمام زخمیوں کو علاج کے لیے قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ دریں اثنا، جب یہ رپورٹ درج کی جا رہی تھی، ریسکیو آپریشن جاری تھا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں کشمیر اسمبلی کے قواعد و ضوابط کے لیے کمیٹی تشکیل

Next Post

عدالتی فیصلوں کا انتظار کرنے کے بجائے وزیر اعلیٰ ریزرویشن معاملہ پر فیصلہ کن اقدام کریں:محبوبہ مفتی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
عدالتی فیصلوں کا انتظار کرنے کے بجائے وزیر اعلیٰ ریزرویشن معاملہ پر فیصلہ کن اقدام کریں:محبوبہ مفتی

عدالتی فیصلوں کا انتظار کرنے کے بجائے وزیر اعلیٰ ریزرویشن معاملہ پر فیصلہ کن اقدام کریں:محبوبہ مفتی

پاکستان میں منعقد ہونے والے آئی سی سی چیمئنز ٹرافی2025 کا شیڈول جاری

پاکستان میں منعقد ہونے والے آئی سی سی چیمئنز ٹرافی2025 کا شیڈول جاری

سال 2024کے دوران سری نگر پولیس 156منشیات فروشوں کو گرفتار کیا، بڑی مقدار میں ممنوعہ نشیلی اشیاء ضبط:ایس ایس پی سرینگر

سال 2024کے دوران سری نگر پولیس 156منشیات فروشوں کو گرفتار کیا، بڑی مقدار میں ممنوعہ نشیلی اشیاء ضبط:ایس ایس پی سرینگر

بمنہ خاتون کے قتل کا معمہ حل، چار گرفتار : پولیس

پولیس نے بڈگام میں بھاجپا کارکن پر حملے سے متعلق خبروں کی تردید کی

کشمیر زمستانی ہواؤں کی لپیٹ میں، سری نگر میں شبانہ درجہ حرارت منفی 7.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

کشمیر زمستانی ہواؤں کی لپیٹ میں، سری نگر میں شبانہ درجہ حرارت منفی 7.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »