• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بمنہ خاتون کے قتل کا معمہ حل، چار گرفتار : پولیس

پولیس نے بڈگام میں بھاجپا کارکن پر حملے سے متعلق خبروں کی تردید کی

by امت ڈیسک
25/12/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //

بڈگام پولیس نے بتایا کہ بڈگام میں سری نگر کے بی جے پی کارکن پر ملی ٹینٹ حملے سے متعلق ایک غیر مصدقہ خبر بے بنیاد ہے اور حقائق پر مبنی نہیں ہے۔

پولیس نے بیان میں کہا کہ ضلع بڈگام کے دائرہ اختیار میں ایسا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا۔ ضلع پولیس بڈگام اس خبر کی سختی سے تردید کرتی ہے اور عام عوام/میڈیا برادری سے درخواست کرتی ہے کہ وہ اس قسم کی پوسٹ پر دھیان نہ دیں اور اس پوسٹ کو مزید شیئر نہ کرنے کی بھی درخواست کرتے ہیں۔

پولیس نے مزید کہا کہ افواہ پھیلانے والوں سے قانون کے تحت سختی سے نمٹا جائے گا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سال 2024کے دوران سری نگر پولیس 156منشیات فروشوں کو گرفتار کیا، بڑی مقدار میں ممنوعہ نشیلی اشیاء ضبط:ایس ایس پی سرینگر

Next Post

کشمیر زمستانی ہواؤں کی لپیٹ میں، سری نگر میں شبانہ درجہ حرارت منفی 7.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
Next Post
کشمیر زمستانی ہواؤں کی لپیٹ میں، سری نگر میں شبانہ درجہ حرارت منفی 7.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

کشمیر زمستانی ہواؤں کی لپیٹ میں، سری نگر میں شبانہ درجہ حرارت منفی 7.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

جموں و کشمیر میں منشیات متعلق 4598 کیسز درج/مرکز

سری نگر میں 2 منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد: پولیس

سوشل میڈیا انفلوئنسرز اور یوٹیوبرز دھوکہ دہی پر مبنی اسکیموں کو فروغ دینے سے اجتناب کریں: سائبر پولیس کشمیر

سوشل میڈیا انفلوئنسرز اور یوٹیوبرز دھوکہ دہی پر مبنی اسکیموں کو فروغ دینے سے اجتناب کریں: سائبر پولیس کشمیر

وادی میں مسیحی برادری نے کرسمَس تہوارمذہبی جوش و خروش سے منایا

وادی میں مسیحی برادری نے کرسمَس تہوارمذہبی جوش و خروش سے منایا

آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ہلکی برفباری اور بارشوں کی پیشگوئی

کشمیر میں چلہ کلان کے تیور سخت، سری نگر میں شبانہ درجہ حرارت منفی7 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »