• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
تمام پرائیویٹ اسکول تین دن کے اندر اپنی ویب سائٹ پر کلاس وار کتابوں کی فہرست اپ لوڈ کریں: ناظم تعلیم

تمام پرائیویٹ اسکول تین دن کے اندر اپنی ویب سائٹ پر کلاس وار کتابوں کی فہرست اپ لوڈ کریں: ناظم تعلیم

by امت ڈیسک
05/01/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
تمام پرائیویٹ اسکولوں کے نام ہدایت جاری کرتے ہوئے ناظم تعلیم کشمیر نے انہیں تین دن کے اندر اپنی ویب سائٹ پر کلاس ویز کتابوں کی فہرست اپ لوڈ کرنے کو کہا ۔ انہوں نے فیس کے ضوابط سے متعلق فیس فیکزیشن ریسرچ کمیٹی کے رہنما خطوط پر عمل کرنے اور منظوری سے باہر ٹیوشن اور دیگر چارجز میں بلاجواز اضافے سے بچنے کی ضرورت کا اعادہ کیاجبکہ نجی اسکولوں کو ہدایت کی گئی کہ وہ اپنے اسکولوں میں تمام طلبہ کو معیاری تعلیم فراہم کریں۔

سی این آئی کے مطابق ناظم تعلیم کشمیر ڈاکٹر جی این ایتو نے پرائیویٹ سکولوں کے تعلیمی منظر نامے کا جائزہ لیا اور مختلف سکولوں کی والدین کی انجمنوں کے ساتھ مختلف میٹنگوں کی صدارت کی۔ ملاقات کے دوران پرائیویٹ سکولوں کے کام کاج کے حوالے سے مختلف مسائل اٹھائے گئے اور ناظم تعلہم کشمیر نے وفد کو صبر سے سنا اور ان کے بروقت ازالہ کی یقین دہانی کرائی۔ میٹنگ میں جوائنٹ ڈائریکٹر ایلیمنٹری ایجوکیشن محمد مشتاق، چیف ایجوکیشن آفیسر سرینگر شبینہ قیصر اور ڈی پی او سرینگر انجم راجہ نے بھی شرکت کی۔پرائیویٹ سکولوں کے نمائندوں کے ساتھ ایک اور میٹنگ میں ناظم تعلیم کشمیر نے تمام پرائیویٹ سکولوں پر زور دیا کہ وہ اپنے کام کاج کے حوالے سے محکمہ کے وضع کردہ اصول و ضوابط پر عمل کریں۔

انہوں نے فیس کے ضوابط سے متعلق FFRC کے رہنما خطوط پر عمل کرنے اور FFRC کی منظوری سے باہر ٹیوشن اور دیگر چارجز میں بلاجواز اضافے سے بچنے کی ضرورت کا اعادہ کیا۔ نجی اسکولوں کو ہدایت کی گئی کہ وہ اپنے اسکولوں میں تمام طلبہ کو معیاری تعلیم فراہم کریں۔کئی اسکولوں کے خلاف موصول ہونے والی متعدد شکایات کے پیش نظر ناظم تعلیم کشمیر نے تمام اسکولوں کو ہدایت دی کہ وہ اسکول کی طرف سے تجویز کردہ نصابی کتب کی کلاس وار فہرست کو تین دن کے اندر اپ لوڈ کریں تاکہ اسے پبلک ڈومین میں لایا جا سکے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

دنیا کی معمر ترین خاتون چل بسی

Next Post

سرینگر میں دلخراش واقعہ :دم گھٹنے سے ایک ہی خاندان کے پانچ افراد ازجان

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
مذہبی بنیادوں پر جموں و کشمیر کی تقسیم دو قومی نظریے کی توثیق ہوگی: محبوبہ مفتی

پیر پنجال اور چناب ویلی کے لیے ڈویژنل درجہ کا معاملہ: محبوبہ مفتی کا نیشنل کانفرنس سے واضح موقف کا مطالبہ

20/01/2026
Next Post
بھدوراہ : گیسٹ ہاوس میں تین نوجوان مردہ پائے گئے

سرینگر میں دلخراش واقعہ :دم گھٹنے سے ایک ہی خاندان کے پانچ افراد ازجان

مرمتی کام کے پیش نظر جموں سرینگر شاہراہ ٹریفک کے لئے بند

سرینگر-جموں شاہراہ دو طرفہ ٹریفک کے لئے بحال

برف باری سے سری نگر ہوائی اڈے پر فلائٹ آپریشن متاثر

برف باری سے سری نگر ہوائی اڈے پر فلائٹ آپریشن متاثر

بڈگام میں آوارہ کتوں کا حملہ، 15 افراد زخمی

بڈگام میں آوارہ کتوں کا حملہ، 15 افراد زخمی

وزیر اعظم آج نئے جموں ریلوے ڈویژن اور اہم ریل پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے

وزیر اعظم آج نئے جموں ریلوے ڈویژن اور اہم ریل پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »