• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
نوہٹہ سرینگر میں آتشزدگی سے 5 رہائشی مکانات خاکستر

نوہٹہ سرینگر میں آتشزدگی سے 5 رہائشی مکانات خاکستر

by امت ڈیسک
07/01/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر، 07 جنوری:سری نگر شہر کے نوہٹہ علاقے میں آج صبح ایک بھیانک آتشزدگی کی واردات میں کم از کم پانچ مکانات خاکستر ہوئے۔

ایک اہلکار نے نیوز ایجنسی – کشمیر نیوز آبزرور (کے این او) کو بتایا کہ نوہٹہ کے بہودین صاحب محلے میں ایک مکان میں آگ بھڑک اٹھی اور جلد ہی آس پاس کے مکانات کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

انہوں نے کہا کہ فوری طور پر فائر ٹینڈر موقع پر پہنچ گئے۔

اہلکار نے کہا کہ "بڑے پیمانے پر آگ میں کم از کم پانچ مکانات کو نقصان پہنچا۔ آگ لگنے کی وجہ معلوم کی جا رہی ہے،‘‘۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

چھتیس گڑھ میں ماؤ نوازوں کا بڑا حملہ 9 اہلکار ہلاک

Next Post

نیپال، تبت میں زلزلے کے شدید زلزلہ ،30 سے زائد ہلاک

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

23/01/2026
جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
Next Post
نیپال، تبت میں زلزلے کے شدید زلزلہ ،30 سے زائد ہلاک

نیپال، تبت میں زلزلے کے شدید زلزلہ ،30 سے زائد ہلاک

وادی میں آج سے موسم خشک،گلمرگ، پہلگام اور سونہ مرگ سرد ترین جگہیں

وادی میں آج سے موسم خشک،گلمرگ، پہلگام اور سونہ مرگ سرد ترین جگہیں

مفتی سعید کی برسی: آپ میرے والد ہی نہیں بلکہ میرے رہبر بھی تھے: محبوبہ مفتی

مفتی سعید کی برسی: آپ میرے والد ہی نہیں بلکہ میرے رہبر بھی تھے: محبوبہ مفتی

اننت ناگ میں این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت ایک کروڑ روپیے مالیت کی جائیداد ضبط: پولیس

اننت ناگ میں این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت ایک کروڑ روپیے مالیت کی جائیداد ضبط: پولیس

کشمیری عوام کو آج بھی مفتی صاحب کے وژن کی ضرورت ہے: وحید پرہ

کشمیری عوام کو آج بھی مفتی صاحب کے وژن کی ضرورت ہے: وحید پرہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »