• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, فروری ۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
مفتی سعید کی برسی: آپ میرے والد ہی نہیں بلکہ میرے رہبر بھی تھے: محبوبہ مفتی

مفتی سعید کی برسی: آپ میرے والد ہی نہیں بلکہ میرے رہبر بھی تھے: محبوبہ مفتی

by امت ڈیسک
07/01/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر،: پی ڈی پی صدر اور سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے منگل کے روز پی ڈی پی کے بانی اور اپنے والد مفتی محمد سعید کو ان کی نویں برسی پر شاندار خراج عقیدت پیش کیا۔انہوں نے کہا: ‘مفتی صاحب میرے صرف والد ہی نہیں بلکہ آپ میرے رہبر بھی تھے’۔

بتادیں کہ سابق وزیر اعلیٰ اور پی ڈی پی کے بانی مفتی محمد سعید نے 7 جنوری 2016 کو انتقال کیا۔محبوبہ مفتی نے نویں برسی پر ان کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ‘ایکس’ پر اپنے ایک پوسٹ میں کہا: ‘ آپ کے بغیر ہر روز ایسا لگتا ہے جیسے میرے دل کا ایک ٹکڑا غائب ہے، آپ میرے صرف والد ہی نہیں بلکہ آپ میرے رہبر تھے جنہوں نے مجھے زندگی میں در پیش مشکلات کا وقار کے ساتھ مقابلہ کرنے کا ہنر سکھایا’۔

انہوں نے کہا: ‘ایک متحد اور پرامن جموں و کشمیر کے لیے مفتی صاحب کا وژن صرف سیاسی بیان بازی نہیں تھا یہ آپ کا خواب تھا، آپ کا جنون تھا میں آپ کی ہنسی، آپ کی حکمت، آپ کی موجودگی کے لئے غمگین ہوں’۔

ان کا پوسٹ میں سوالیہ انداز میں کہنا تھا: ‘کیا ہر کوئی اپنے والد کو اسی طرح یاد کرتا ہے جس طرح میں اپنے والد کو کرتی ہوں؟ آپ کی محبت، آپ کی میراث میرے تانے بانے میں بنے ہوئے ہیں کہ میں کون ہوں’۔انہوں نے کہا: ‘میں آپ کے ساتھ صرف ایک لمحے، ایک اور گفتگو، ایک اور بحث اور آپ کے ساتھ باغ میں ایک آخری چہل قدمی کی آرزو رکھتی ہوں’۔

مفتی محمد سعید کا جنم 12جنوری 1936کو ضلع اننت ناگ کے قصبہ بجبہاڑہ میں پیدا ہوا تھا۔ انہوں نے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے قانون کی ڈگری لے کر کشمیر میں سیاسی سرگرمیاں شروع کی تھیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

وادی میں آج سے موسم خشک،گلمرگ، پہلگام اور سونہ مرگ سرد ترین جگہیں

Next Post

اننت ناگ میں این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت ایک کروڑ روپیے مالیت کی جائیداد ضبط: پولیس

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ریزرویشن سے متعلق تجویز لیفٹیننٹ گورنر نے وزارتِ داخلہ کو بھیج دی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

ریزرویشن سے متعلق تجویز لیفٹیننٹ گورنر نے وزارتِ داخلہ کو بھیج دی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

05/02/2026
سری نگر پولیس کی کارروائی، ایک ہی خاندان کے تین منشیات فروش گرفتار، ہیروئن برآمد

سری نگر پولیس کی کارروائی، ایک ہی خاندان کے تین منشیات فروش گرفتار، ہیروئن برآمد

05/02/2026
کانگریس کے صدر کا اسٹیٹ ہُڈ کے لیے واضح ٹائم لائن کا مطالبہ، کشمیری پنڈتوں کی واپسی کے لیے آل پارٹی پینل کی تجویز

کانگریس کے صدر کا اسٹیٹ ہُڈ کے لیے واضح ٹائم لائن کا مطالبہ، کشمیری پنڈتوں کی واپسی کے لیے آل پارٹی پینل کی تجویز

05/02/2026
ریزرویشن اور اسٹیٹ ہُڈ پر حکومتی پالیسی کشمیری نوجوانوں کے لیے وجودی خطرہ: سجاد لون

ریزرویشن اور اسٹیٹ ہُڈ پر حکومتی پالیسی کشمیری نوجوانوں کے لیے وجودی خطرہ: سجاد لون

05/02/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

پہلگام حملے کے بعد بند سیاحتی مقامات کا مسئلہ وزیر داخلہ کے ساتھ اٹھاؤں گا: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

05/02/2026
بی جے پی حکومت میں عسکریت پسندی میں اڑسٹھ فیصد کمی آئی: امت شاہ

وزیر داخلہ تین روزہ دورے پر آج جموں و کشمیر پہنچے گے

05/02/2026
Next Post
اننت ناگ میں این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت ایک کروڑ روپیے مالیت کی جائیداد ضبط: پولیس

اننت ناگ میں این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت ایک کروڑ روپیے مالیت کی جائیداد ضبط: پولیس

کشمیری عوام کو آج بھی مفتی صاحب کے وژن کی ضرورت ہے: وحید پرہ

کشمیری عوام کو آج بھی مفتی صاحب کے وژن کی ضرورت ہے: وحید پرہ

ترال کے ملی ٹینٹ کی زمین پولیس نے ضبط کی

ترال کے ملی ٹینٹ کی زمین پولیس نے ضبط کی

سرینگر میں سرکاری افسر کا روپ دھار کر ایک خاتون کو دھوکہ دینے والا جعلساز گرفتار: پولیس

سرینگر میں سرکاری افسر کا روپ دھار کر ایک خاتون کو دھوکہ دینے والا جعلساز گرفتار: پولیس

تبت میں زلزلے سے کئی عمارتیں منہدم ،100 سے زائد افراد ہلاک

تبت میں زلزلے سے کئی عمارتیں منہدم ،100 سے زائد افراد ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »