• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, فروری ۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کشمیری عوام کو آج بھی مفتی صاحب کے وژن کی ضرورت ہے: وحید پرہ

کشمیری عوام کو آج بھی مفتی صاحب کے وژن کی ضرورت ہے: وحید پرہ

by امت ڈیسک
07/01/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: پی ڈی پی کے سینئر لیڈر اور رکن اسمبلی وحید پرہ کا کہنا ہے کہ مرحوم مفتی محمد سعید نے جموں وکشمیر میں بہت کم منڈیٹ پر ایک ایسا سیاسی عمل شروع کیا جو ممکن نہیں تھا۔انہوں نے کہا کہ مفتی صاحب نے نہ صرف دو ملکوں بلکہ دو کشمیریوں اور دلی اور سری نگر کے درمیان دوریوں کو پاٹنے کی کوشش کی۔ان کا کہنا ہے کہ کشمیری عوام کو آج بھی مفتی صاحب کے نظریے کی ضرورت ہے۔

موصوف لیڈر نے ان باتوں کا اظہار منگل کے روز مفتی محمد سعید کی نویں برسی کے موقع پر جنوبی کشمیر کے بجبہاڑہ میں نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔انہوں نے کہا: ‘آج ہم یہاں مرحوم مفتی محمد سعید کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے جمع ہوئے ہیں، ان کے جموں و کشمیر کو بارڈر لس سٹیٹ بنانے، راستے کھولنے، آر پار لوگوں کے ملانے کے نظریے سے آج بھی لوگوں کی امیدیں وابستہ ہیں’۔ان کا کہنا تھا کہ مفتی سعید صاحب نے کم منڈیٹ پر جموں وکشمیر میں ایک ایسی سیاسی عمل کی شروعات کی جو ناممکن تھی۔

رکن اسمبلی نے کہا: ‘مفتی صاحب نے نہ صرف دو ملکوں کو بلکہ دو کشمیریوں کو اور دلی اور سری نگر کے درمیان دوریوں کو پاٹنے کی کوشش کی۔انہوں نے کہا: ‘آج کشمیری عوام مایوس ہے کہیں نہ کہیں کشمیری عوام کو مفتی صاحب کے نظریے کی ضرورت ہے’۔

ان کا کہنا تھا: ‘نہ صرف راستے کھولنے بلکہ پکڑ دھکڑ، سیاسی قیدیوں کی رہائی کے لئے مفتی صاحب کے پیغام کی ضرورت ہے جو انہوں نے سال 2002 میں سیاسی عمل شروع کرکے دیا تھا اس سیاسی عمل کو جاری رکھنے کی ضرورت ہے’۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اننت ناگ میں این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت ایک کروڑ روپیے مالیت کی جائیداد ضبط: پولیس

Next Post

ترال کے ملی ٹینٹ کی زمین پولیس نے ضبط کی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر اسمبلی دو مرحوم رہنماؤں کے لیے تعزیتی ریفرنس کے بعد ملتوی

جموں و کشمیر اسمبلی دو مرحوم رہنماؤں کے لیے تعزیتی ریفرنس کے بعد ملتوی

02/02/2026
بجبہاڑہ کے ایم ایل اے ڈاکٹر بشیر احمد ویری حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل

بجبہاڑہ کے ایم ایل اے ڈاکٹر بشیر احمد ویری حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل

02/02/2026
جموں و کشمیر میں شمولیتی طرزِ حکمرانی حکومت کی بنیادی ترجیح ہے: منوج سنہا

جموں و کشمیر میں شمولیتی طرزِ حکمرانی حکومت کی بنیادی ترجیح ہے: منوج سنہا

02/02/2026
جے کے بوس نے جماعت 11ویں کے نتائج کا اعلان کر دیا، جموں میں کامیابی کی شرح 81 فیصد

جے کے بوس نے جماعت 11ویں کے نتائج کا اعلان کر دیا، جموں میں کامیابی کی شرح 81 فیصد

02/02/2026
کشمیر میں این آئی اے کے متعدد مقامات پر چھاپے

کشمیر میں این آئی اے کے متعدد مقامات پر چھاپے

02/02/2026
پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کھیلے گا، مگر بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کرے گا

پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کھیلے گا، مگر بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کرے گا

01/02/2026
Next Post
ترال کے ملی ٹینٹ کی زمین پولیس نے ضبط کی

ترال کے ملی ٹینٹ کی زمین پولیس نے ضبط کی

سرینگر میں سرکاری افسر کا روپ دھار کر ایک خاتون کو دھوکہ دینے والا جعلساز گرفتار: پولیس

سرینگر میں سرکاری افسر کا روپ دھار کر ایک خاتون کو دھوکہ دینے والا جعلساز گرفتار: پولیس

تبت میں زلزلے سے کئی عمارتیں منہدم ،100 سے زائد افراد ہلاک

تبت میں زلزلے سے کئی عمارتیں منہدم ،100 سے زائد افراد ہلاک

دہلی میں 5 فروری کو اسمبلی انتخابات ہونگے،8 فروری کو ووٹوں کی گنتی

دہلی میں 5 فروری کو اسمبلی انتخابات ہونگے،8 فروری کو ووٹوں کی گنتی

بڈگام، نگروٹہ نشستوں کے ضمنی انتخابات برفباری کی وجہ سے ملتوی: الیکشن کمیشن

بڈگام، نگروٹہ نشستوں کے ضمنی انتخابات برفباری کی وجہ سے ملتوی: الیکشن کمیشن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »