• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سری نگر: آرمی کینٹین میں آتشزدگی، غیر مقامی شخص کی موت

سری نگر: آرمی کینٹین میں آتشزدگی، غیر مقامی شخص کی موت

by امت ڈیسک
18/01/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر، 18 جنوری: سری نگر کے بادامی باغ چھاؤنی علاقے کے اندر آرمی کینٹین میں آگ لگنے سے ہریانہ کا ایک شہری اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔

ذرائع نے خبر رساں ایجنسی کشمیر نیوز ٹرسٹ کو بتایا کہ کینٹین جو کہ ایک شہری کے ذریعہ چلائی جارہی تھی، میں درمیانی رات آگ لگ گئی، جس کے نتیجے میں اندر ذخیرہ شدہ سامان کو نقصان پہنچا۔ واقعے کے دوران ہریانہ کا رہنے والا راجیش کمار شدید جھلس گیا۔ انہیں طبی امداد کے لیے فوری طور پر 92 بیس آرمی اسپتال منتقل کیا گیا۔ تاہم طبی عملے کی کوششوں کے باوجود وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔

حکام آگ لگنے کی وجوہات کی تحقیقات کر رہے ہیں جب کہ نقصان کی حد کا اندازہ لگایا جا رہا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ہم کبھی بھی بی جے پی کے ساتھ نہیں رہ سکتے:فاروق عبداللہ

Next Post

اسرائیلی کابینہ کی غزہ جنگ بندی معاہدے کو ہری جھنڈی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
اسرائیلی کابینہ کی غزہ جنگ بندی معاہدے کو ہری جھنڈی

اسرائیلی کابینہ کی غزہ جنگ بندی معاہدے کو ہری جھنڈی

ای رکشوں کا 10 روپیہ فی کلو میٹر فی مسافر کرایہ مقرر:ٹرانسپورٹ کمشنر جموں وکشمیر

ای رکشوں کا 10 روپیہ فی کلو میٹر فی مسافر کرایہ مقرر:ٹرانسپورٹ کمشنر جموں وکشمیر

مرکزی حکومت کے غلط فیصلوں سے روزگار اور معیشت پر منفی اثرات مرتب ہوئے : ڈاکٹر فاروق عبداللہ

مرکزی حکومت کے غلط فیصلوں سے روزگار اور معیشت پر منفی اثرات مرتب ہوئے : ڈاکٹر فاروق عبداللہ

یوم جمہوریہ: ایل جی مرکزی تقریب کی صدارت کریں گے،وزیر اعلیٰ مہمان خصوصی ہوں گے

یوم جمہوریہ: ایل جی مرکزی تقریب کی صدارت کریں گے،وزیر اعلیٰ مہمان خصوصی ہوں گے

بی جے پی حکومت میں عسکریت پسندی میں اڑسٹھ فیصد کمی آئی: امت شاہ

راجوری اموات : وزیر داخلہ نے بین وزارتی ٹیم تشکیل دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »