• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
یوم جمہوریہ: ایل جی مرکزی تقریب کی صدارت کریں گے،وزیر اعلیٰ مہمان خصوصی ہوں گے

یوم جمہوریہ: ایل جی مرکزی تقریب کی صدارت کریں گے،وزیر اعلیٰ مہمان خصوصی ہوں گے

by امت ڈیسک
18/01/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //

26جنوری کو یوم جمہوریہ کی تقریبات کو خوش اسلوبی کیساتھ انجام دینے کیلئے جموں کے ساتھ ساتھ وادی کے تمام اضلاع میں سیکورٹی کے کڑے انتظامات کئے گئے ہیں ۔ سرینگر اور دیگر علاقوں میں جہاں سیکورٹی بڑھا دی گئی ہے وہیں بخشی اسٹیڈیم سرینگر اور مولانا آزاد اسٹیڈیم جموں کے علاقو ں کو فوجی چھاونی میں تبدیل کردیا گیا ہے۔سی این آئی کے مطابق 26جنوری کی تقریبات کیلئے پوری جموں کشمیر میں الرٹ جاری کردیا گیا ہے اور حفاظت کے غیر معمولی اقدامات اٹھائے گئے ہیں ۔ مولانا آزاد اسٹیڈیم جموں اور بخشی اسٹیڈیم سرینگر کے علاقوں کو فوجی چھاونی میں تبدیل کر دیا گیا ہے ۔تقریبات انجام دینے سے پہلے دونوں اسٹیڈیموں کی تلاشی لے لی گئی سونگھنے والے کتو ں کی خدمات حاصل کی گئی ۔ پولیس وفورسز ذرائع کے مطابق 26 کی تقریبات کے دوران عسکریت پسندوںکے ممکنہ حملوں کو ٹالنے کیلئے بہتر اقدامات اٹھائے گئے ہیں اور لوگوں کے جان ومال کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے چوبیس گھنٹے پولیس وفورسز کو متحرک کردیا گیا ہے۔ 26 جنوری کے موقعے پر ملک بھر کی طرح جموںوکشمیر میں بھی تقریبات کا انعقاد ہوگا سب سے بڑی تقریب مولانا آزاد اسٹیڈیم جموںمیں منعقد ہوگی جہاں لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا مارچ پاسٹ پر سلامی لینگے اور گار ڈ آف آنر پیش کرئینگے ۔حکام کے مطابق لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا 26 جنوری کو جموں کے مولانا آزاد اسٹیڈیم میں 76ویں یوم جمہوریہ تقریب کی مرکزی تقریب کی صدارت کریں گے، جہاں وہ سلامی لیں گے۔ اس تقریب میں وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ مہمان خصوصی ہوں گے۔اس سلسلے میں حکومت نے کشمیر اور جموں کے ڈویڑنل کمشنروں کو تقریب کے انتظامات کو مربوط کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔ادھر سرینگر کے بخشی اسٹیڈیم کے ارد گرد تین ٹائروں والی حفاظت کے اقدامات اٹھائے گئے ہیں ، سونگھنے والے کتوں کی خدمات حاصل کرنے کے بعد ہی سرکاری اور عام شہریوں کوتقریب میں شرکت کرنے کی اجازت دی جائے گی ۔ اسٹیڈیم کے ارد گرد بھی پولیس وفورسز کے حصار قائم کئے گئے ہیں ۔اسٹیڈیم کی طرف جانے والی شاہراﺅں پر چیکنگ پوائنٹ قائم کئے گئے ہیں ،شارپ شوٹرس کی تعیناتی عمل میں لائی گئی ہیں، سی سی ٹی وی کیمرو ں کے ذریعے لوگوں کی نقل وحرکت پر کڑی نظر رکھی جار ہی ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

مرکزی حکومت کے غلط فیصلوں سے روزگار اور معیشت پر منفی اثرات مرتب ہوئے : ڈاکٹر فاروق عبداللہ

Next Post

راجوری اموات : وزیر داخلہ نے بین وزارتی ٹیم تشکیل دی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
Next Post
بی جے پی حکومت میں عسکریت پسندی میں اڑسٹھ فیصد کمی آئی: امت شاہ

راجوری اموات : وزیر داخلہ نے بین وزارتی ٹیم تشکیل دی

کشتواڑ پولیس نے چار عسکریت پسندوں کی تصاویر جاری

کشتواڑ پولیس نے چار عسکریت پسندوں کی تصاویر جاری

اننت ناگ پولیس نے ضبط شدہ نشہ آور مواد کی بڑی مقدار کو تباہ کر دیا

اننت ناگ پولیس نے ضبط شدہ نشہ آور مواد کی بڑی مقدار کو تباہ کر دیا

4 مسافروں کے لیے ای رکشہ کا کرایہ 10 روپے فی کلومیٹر مقرر: ٹریفک پولیس

4 مسافروں کے لیے ای رکشہ کا کرایہ 10 روپے فی کلومیٹر مقرر: ٹریفک پولیس

وادی میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران بارشوں کا امکان

کشمیر میں 21 جنوری تک موسم ابر آلود رہنے کے ساتھ ہلکی برف باری متوقع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »