• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بی جے پی حکومت میں عسکریت پسندی میں اڑسٹھ فیصد کمی آئی: امت شاہ

راجوری اموات : وزیر داخلہ نے بین وزارتی ٹیم تشکیل دی

by امت ڈیسک
18/01/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں، 18 جنوری: مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے جموں و کشمیر کے راجوری ضلع کے بدھل علاقے میں 16 لوگوں کی پراسرار موت کی وجہ کا پتہ لگانے کے لیے وزارت داخلہ کی سربراہی میں آج ایک بین وزارتی ٹیم تشکیل دی ہے۔

یہ ٹیم صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت، زراعت کی وزارت، کیمیکل اور کھاد کی وزارت اور آبی وسائل کی وزارت کے ماہرین پر مشتمل ہوگی۔ اس میں حیوانات، فوڈ سیفٹی اور فرانزک سائنس لیبز کے ماہرین کی مدد بھی حاصل کی جائے گی۔

وزارت داخلہ کے حکم نامے میں کہا گیا ہے، "ٹیم 19 جنوری کو روانہ ہو گی اور مقامی انتظامیہ کے ساتھ مل کر کام کرے گی تاکہ فوری ریلیف فراہم کیا جا سکے اور ساتھ ہی مستقبل میں ایسے واقعات کو روکنے کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کی جا سکیں۔ ٹیم صورت حال سے نمٹنے کے لیے ضروری اقدامات بھی کرے گی۔ اور اموات کی وجوہات معلوم کرے گی۔” اموات کے اسباب کو سمجھنے کے لیے ملک کے چند معتبر اداروں کے ماہرین کو بلایا گیا ہے۔”

جموں و کشمیر حکومت نے پہلے ہی پولیس کی تحقیقات شروع کر دی ہے، وزیر صحت سکینہ ایتو نے کہا کہ انفلوئنزا یا کوئی اور وائرس اموات کے لیے ذمہ دار نہیں ہے۔ اب وزارت داخلہ اموات کی وجوہات جاننے کے لیے ایک ٹیم کی قیادت کرے گی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

یوم جمہوریہ: ایل جی مرکزی تقریب کی صدارت کریں گے،وزیر اعلیٰ مہمان خصوصی ہوں گے

Next Post

کشتواڑ پولیس نے چار عسکریت پسندوں کی تصاویر جاری

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
Next Post
کشتواڑ پولیس نے چار عسکریت پسندوں کی تصاویر جاری

کشتواڑ پولیس نے چار عسکریت پسندوں کی تصاویر جاری

اننت ناگ پولیس نے ضبط شدہ نشہ آور مواد کی بڑی مقدار کو تباہ کر دیا

اننت ناگ پولیس نے ضبط شدہ نشہ آور مواد کی بڑی مقدار کو تباہ کر دیا

4 مسافروں کے لیے ای رکشہ کا کرایہ 10 روپے فی کلومیٹر مقرر: ٹریفک پولیس

4 مسافروں کے لیے ای رکشہ کا کرایہ 10 روپے فی کلومیٹر مقرر: ٹریفک پولیس

وادی میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران بارشوں کا امکان

کشمیر میں 21 جنوری تک موسم ابر آلود رہنے کے ساتھ ہلکی برف باری متوقع

پنجاب میں کپواڑہ کے شال فروش پر حملہ، شرپسندوں نے لوٹ لیا

پنجاب میں کپواڑہ کے شال فروش پر حملہ، شرپسندوں نے لوٹ لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »